وارث بھائی کے دل سے لکھنے کی گواہی میں دیتا ہوں کہ ان کو آج تک کسی تخلیق کی جھوٹی تعریف کرتے نہیں دیکھا۔ بلکہ کمنٹ اور اس نوعیت کا کمنٹ بھی تب ہی کرتے ہیں، جب کوئی تخلیق بہت پسند آتی ہے۔ :)
یہ کوکا کولا والا اشتہار مجھے انتہائی بے کار لگتا ہے۔
ایک تو بے چارہ اتنی محنت سے چائے بنا کر لاتا ہے، آگے سے وہ سارے خلوص پر پانی پھیرتے ہوئے کوکا کولا آگے کر دیتی ہے۔