اصطلاحات کے حوالے سے آج ایک دلچسپ مشاہدہ ہوا۔
آج پنجاب کے ایک بڑا حصہ میں صبح سے بجلی نہیں تھی، جس کی وجہ ٹرانسمشن لائنوں کی تبدیلی وغیرہ تھی۔
فیس بک پر اکثر لوگ یہ پوسٹ کرتے پائے گئے کہ ہماری طرف صبح سے لوڈ شیڈنگ ہے۔
گویا لوگ لوڈ شیڈنگ کا مطلب بجلی جانا سمجھتے ہیں۔ :)