نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    رمضان کی آمد؛ خیر کی آمد: رمضان نشریات 2018

    اعلانات سے تو ایسا معلوم نہیں ہوتا۔
  2. محمد تابش صدیقی

    الف، ب، پ، ت اور ث سے شروع ہونے والے نام!

    بابر صرف الف، ب اور پ والے نام یا حروفِ تہجی کی ترتیب سے نام؟
  3. محمد تابش صدیقی

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 53)

    اس شعر کی سمجھ نہیں آئی۔ طوفان معصیت کے سبب نجات کیسے؟ دوسرے مصرع میں تو کی موجودگی تقاضا کرتی یے کہ پہلے مصرع میں اگر آئے اوپر والا مسئلہ
  4. محمد تابش صدیقی

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 53)

    امان بھائی آج آپ کو اصل بات بتا ہی دیتا ہوں۔ استاد تو میں واقعی نہیں ہوں۔ اصلاحِ سخن میں شاعری پڑھتا ہوں، جو بات خود سے سامنے نظر آ جاتی ہے، اس پر توجہ دلا دیتا ہوں۔ پوسٹ مارٹم والا کام مجھ سے نہیں ہوتا۔ جب بھی جہاں بھی کوئی مسئلہ نظر آ جائے، اس کی نشاندہی کر دیتا ہوں۔ اس لیے ٹیگ کرتے رہیں، دل...
  5. محمد تابش صدیقی

    جب کسی خواب کی تعبیر نظر آتی ہے۔ اصلاح طلب

    اچھی کاوش ہے جب کی جگہ جو زیادہ مناسب رہے گا۔ دونوں مصرع بحر سے خارج ہیں۔ املا = ٹھہرے
  6. محمد تابش صدیقی

    رمضان کی آمد؛ خیر کی آمد: رمضان نشریات 2018

    فیس بک پر محمد علم اللہ بھائی کی پوسٹ دیکھی تھی، اس میں 6،7 پریس ریلیزز شامل کی ہوئی تھیں۔ جن میں سے کچھ نے 17 اور کچھ نے 18 کو روزہ کا اعلان کیا ہوا ہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    ایجنڈا برائے سوشل میڈیا دوران رمضان (از قلم نیرنگ خیال)

    آپ کی اسی سبق آموز تحریر سے ایک اہم کام تو یہ مل گیا ہے کہ فیس بک پر جہاں کوئی دکھاوا کرتا نظر آئے، اس کو کمنٹ میں نصیحت کرنی ہے، باز نہ آئے تو اس کی پوسٹ اپنی پروفائل سے شئر کر کے لوگوں کو اس فتنہ سے آگاہ کرنا ہے، کہ کیسے لوگ اپنی عبادت ضائع کرتے ہیں اور ہماری نصیحت کے باوجود عبرت نہیں پکڑتے۔...
  8. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    اور ہم نے بچپن سے کوئی رمضان پھینیوں کے بغیر نہیں گزارا۔ کبھی کبھار پھینیوں کی جگہ دودھ جلیبی بن جاتی ہے اور کبھی سویاں۔
  9. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    واہ جناب۔ ہمارا مینو بھی دال مونگ اور پراٹھے ہی ہے۔ پھینیاں اور چائے مستقل فیچر رہے گا سحری کا۔
  10. محمد تابش صدیقی

    شہر کا نام بتائیں!

    اگلے چوک سے ملے گا۔
  11. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

    جی بھاپ تو میں اکثر لیتا ہوں۔
  12. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

    نہ کریں۔ ایک دفعہ پھر لکھیں، تو جانے اور کتنے اسرار کھل جائیں۔ یہ رعنائیان فارسی میں لکھا ہے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    رمضان کی آمد؛ خیر کی آمد: رمضان نشریات 2018

    بنگلہ دیش میں پرسوں ہے پہلا روزہ۔
  14. محمد تابش صدیقی

    ایجنڈا برائے سوشل میڈیا دوران رمضان (از قلم نیرنگ خیال)

    آپ نے تو میرا کام آسان کر دیا۔ اس میں دن کے مشکل اوقات کو سوشل میڈیا پر مثبت انداز سے گزارنے کا طریقہ نہیں بتایا آپ نے۔
  15. محمد تابش صدیقی

    آج تراویح ہو گی۔ کل روزہ۔

    آج تراویح ہو گی۔ کل روزہ۔
  16. محمد تابش صدیقی

    رمضان کی آمد؛ خیر کی آمد: رمضان نشریات 2018

    ایک دلچسپ واقعہ آپ لوگوں سے شئر کرتا چلوں۔ جو کہ مجھے ہمیشہ رمضان المبارک کا چاند نظر آنے پر یاد آتا ہے۔ غالباً اس وقت میں ساتویں یا آٹھویں میں تھا۔ عشاء کی نماز ہو چکی تھی مگر چاند نظر آنے یا نہ نظر آنے کا اعلان ابھی نہیں ہوا تھا۔ امام صاحب نے یہ کہہ کر لوگوں کو مسجد میں روک لیا تھا کہ اعلان...
  17. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ماشاء اللہ۔ بڑا لمبا اہتمام کرتے ہیں۔ :)
Top