نتائج تلاش

  1. تعبیر

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 14

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  2. تعبیر

    رومی کی تلاش

    چلیں زیک تساویر بھلے دیر سے اور آرام سے پوسٹ کریں تب تک وہاں کے کچھ واقعات اور دلچسپ قصے ہی سنا دیں‌ :) مجھے بھی مشعل کو دیکھنا ہے پر ایک جگہ زیک نے کہا تھا کہ انہیں بچوں کی تصویریں پوسٹ کرنے والوں پر غصہ آتا ہے(کچھ ایسا ہی کہا تھا) اس کے بعد ڈر کے مارے میں نے کبھی فرمائش ہی نہیں کی :nailbiting:
  3. تعبیر

    تاریخی ثبوت 2 !

    علی آپ ہیں کہاں آجکل؟؟؟ یہ میرے پاس بھی سیو ہے اور میں نے سوچا تھا کہ میں اسے انگلش سیکشن کے تصاویر والے فارم میں پوسٹ کرونگی :) تصاویر کے سلسلے میں مجھے آپ کو ذپ بھی کرنا تھا کہ کچھ پوچھنا ہے
  4. تعبیر

    تلاش کمشدگان

    یہ کنڈا کنکشن کیا ہوتا ہے :confused: :confused: :confused: میں تو صرف غنڈا ٹیکس سنا ہے
  5. تعبیر

    چوتھی سالگرہ اردو محفل انٹرویو

    ہرے آپکی واپسی ہو گئی ۔ویلکم بیک ویسے تو میں آپ سے ناراض تھی پر آپ کو دیکھ کر اتنی خوشی ہوئی کہ سب بھول گیا :) ہائے شروع مین اتنی بوریت کے باوجود کیسے ٹک گئے میرا خیال ل ل لل ل :eek: :eek::eek: جبکہ آپ کو تو اپنی یادداشت پر بڑا ناز ہے گپ شب تین دفعہ :laughing: :laughing...
  6. تعبیر

    چوتھی سالگرہ اردو محفل انٹرویو

    سوری طالوت یہ سب میری وجہ سے ہوا کہ آپکا ذکر میں نے کیا تھا ۔میں شرمندہ ہوں کہ بخدا مجھے بالکل نہیں پتہ تھا کہ بات اتنی سیریس ہو جائے گی :( آپ مجھ سے ناراض نہیں ہوئیے گا بے شک گالیاں دے لیجیے گا مین بالکل مائینڈ نہیں کرونگی کہ میں اپکی سائیڈ لینے لگی ہوں ۔ ڈئیر خوشی شروع شروع میں ہم سب کا...
  7. تعبیر

    بتا دوں نا 2

    بے صبروں اتنی جلدی کہاں سے کہاں پہنچ گئے کچھ انتظار تو کر لیا کرو :( شگفتہ یا پھر ریڈیو فضا والی (نام نہیں یاد ارہا اس وقت ) :(
  8. تعبیر

    ریڈیو فضا ۔۔

    بوچھی مجھے بھی سننا تھا نا آپ کو :(
  9. تعبیر

    ریڈیو فضا ۔۔

    ہرے میرا بھی لگ گیا اور اس وقت شمشاد بھائی بات کر رہے ہیں
  10. تعبیر

    ریڈیو فضا ۔۔

    یہ دیکھیں خوشی یہ رہا نمبر اور لنک اسے کمپیوٹر پر ہی سن سکتے ہیں :)
  11. تعبیر

    ریڈیو فضا ۔۔

    خوشی اس پوسٹ کے پہلے صفحے پر جائیں اور وہاں لکھے لنک پر کلک کریں لنک کھلنے پر میں اس آئیکون پر کلک کرتی ہوں تو یہ میرے کمپیوٹر پر ونڈو میڈیا پر چلتا تھا پر اب نہیں چلتا اور نا ہی اب چل رہا ہے
  12. تعبیر

    مسجد میں مزاح

    بہت خوب سب بہت اچھے جا رہے ہیں ویسے کسی نے ابھی تک جوتے چوری کا کوئی واقعہ نہیں سنایا ۔چلیں میں سناتی ہوں ہم پہلے عمان میں ہوتے تھے تو بابا اور میرے مسٹر عید نماز کے لیے جا رہے تھے۔ میرے مسٹر کو نئے جوتے پہنتے دیکھ کر بابا نے کہا کہ ان کے بجائے گھر کے سادہ جوتے پہن لو کیونکہ مسجد میں نئے...
  13. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عارف کریم"

    1۔مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔ (یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں) سب کے خیال سے میں بھی متفق ہوں مجھے بھی زمانے کے حالات و واقعات کے ستائے ایک دکھیارے بزرگ ہی لگے :laughing: لیکن ایک دفعہ یہ بت...
  14. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عارف کریم"

    ہی ہی ہی قانوں ہمیشہ دوسروں کے لیے ہوتا ہے اپنے لیے نہیں :tongue: میں جب کہتی ہوں دیر سویر اپنی رائے ضرور پوسٹ کرتی ہوں جبکہ کچھ ارکان صرف رسیدیں جمع کراتے ہیں :rolleyes: شمشاد بھائی کبھی ایسی باتوں کا جواب نہیں دیتے :noxxx: :laughing: آپکے غصے کی وجہ سے واہ خوشی کچھ میرے بارے میں...
  15. تعبیر

    بتا دو ناں

    کیوں عبداللہ ہاتھ کیوں بندھا ہے؟؟؟ ہاں خوشی وہ تکون ہم سب سے پہلے کی تھی ظفری،محب اور رضوان کی
  16. تعبیر

    کراچی میں تیز / موسلا دھار / دھواں دھار بارش

    ویسے ٹی وی پر تو بتاتے ہیں کہ کراچی کو پیرس بنا دیا ہے لیکن بارش سے ایسا کہنے والوں کی ساری پول کھل گئی :mad:
  17. تعبیر

    ریڈیو فضا ۔۔

    بھائیوں اور بہنوں کل بدھ ہے سو تیار ہو جاؤ فضا ریڈیو کے لیے تو کون کون سن رہا ہے کل اور کون کون فون گھما رہا ہے؟؟؟ یا اللہ اگر میں کل نیٹ پر ہوئی تو میری طرف بھی چلا دینا اس کو پلیزززززززززززز :praying:
  18. تعبیر

    بتا دو ناں

    اب کوئی آگے کا بھی تو شروع کرو کون نیا پوسٹ کر رہا ہے یہاں اب؟؟؟
  19. تعبیر

    رومی کی تلاش

    اوفو زیک ہم ہیں نا مدد کے لیے :grin: آپ تصویریں لگاتے جائیں ہم بتاتے جائینگے کہ کس کس کی کانٹ جھانٹ کرنی ہے :battingeyelashes:
  20. تعبیر

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 14

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
Top