طالوت، ابوکاشان میرے کہنے کا مطلب وہی تھا جو زیک نے کہا ہے پر مجھے ایسا لگا کہ جب زیک کو دوسروں کا اس طرح تصاویر پوسٹ کرنا پسند نہیں تو شاید وہ خود بھی پسند نا کرتے ہوں اپنی بچی کی تصویر پوسٹ کرنا ۔پر اب بات کلیئر ہو گئی سو سب مل کر انتظار کرتے ہیں۔
ابوکاشان آپ تصویر پر آیۃالکرسی اور سورۃ...