اوفو یہ میرا نک ہے میں کسی کی بھی تعبیر شعبیر نہیں ہوں :grin:
میں نے دوبارہ بھی بوچھی کو نہیں سنا :( :( :(
میرے اسپیکرز کے کنکشن بگڑ گیا ہے اس لیے آواز صحیح نہیں آرہی اور آواز بھی سلو ہونے کی وجہ سے میرا بہروں والا حال تھا کہ کہو کچھ تو سنائی کچھ اور دے۔کاش میں لیپ ٹاپ پر ہوتی تو سب ٹھیک...