او او
اگر اجازت نہیں ہے تو کیا آپ اسے ٹی وی والے سیکشن میں نئے ٹاپک کے نام سے منتقل کر سکتے ہیں
بالکل یہ مجھے کس نے اسکاٹ لینڈ پہنچا دیا
ویسے لینڈ تو ہے ہی دونوں میں :grin:
آپ آج پھر نہیں ہیں بوچھی :(
مجھے راکھی پر بہت کچھ کہنا ہے پر شمشاد بھائی اجازت تو دے لیں پہلے :)