اب یہ نا ہو کہ میں اپنے والے جوابات میں سست ممبر کے آپشن میں آپکا نام لکھ دوں ;)
آپ کو بھی نا جان چھڑانی اور ڈپلومیسی آتی ہی نہیں (لگتا ہے کہ معصوم والے سوال میں بھی آپکا نام لکھنا پڑے گا)
ارے بابا اگر ڈپلومیسی سے کام لکھنا چلانا ہے تو وہاں لکھیں کہ بہت سارے ہیں
اور اگر ہمت دکھانی ہے تو لکھ...