ماشاءاللہ بہت پیاری بچیاں ہیں ۔اللہ ہر بری نظر سے انہیں بچائے اور انکے نصیب اچھے کرے
نایاب بھائی اگر تو اس نے ابھی سے فرمائش کر لی تو بڑی ہو کر آپکا بہت خرچہ کروائے گی ۔ آپ نے بوچھی کو ایک تصویر ذپ میں بھجنے کو بھی کہا تھا ۔بوچھی وہ بھیجی کہ نہیں؟؟؟
نایاب بھائی میں بھی اپ کو بہن ہوں اور پہلے...