وہ اس سائیٹ پر نہیں تھی اگر آپ کو بھی مہنگی اشیاء کا علم ہے تو لگا دیں پلیز :)
یہی تو میں دکھانا چاہ رہی تھی کہ لوگوں کے پاس اتنا پیسہ کہاں سے اجاتا ہے ان فضول اشیاء کے لیے
آپ کیا غصے میں کہ رہے ہیں یہ :nailbiting:
اجکل سستی ہے ہی کیا چیز جو میں پوسٹ کروں :(
رہی فقیری کی بات تو آجکل کے...