روز باحور دن ا ور رات شب یلدا ہے
دونوں نقطوں پہ ہے یوں ہمسری لیل و نہار
یوں لکھا جائے ۔
باحور کا دن گرمی اور طوالت میں طاق ہے اور شب یلدا سیاہی اور طوالت میں طاق ہے ۔یوں لیل و نہار ہمسری میں باہمدگر مقابل ہو گئے ۔
شب یلدا کو غم کی گہرائی اور طوالت کے مقابل لایا گیا ہے اور اجرام فلک کی متغیر...