مجھے بھی لگتا ہے کہ شروع میں بڑی تعداد میں لوگوں کے خدشات زیادہ تھے لیکن وقت کے ساتھ بڑی تعداد (ملکی اور عالمی) کے ویکسین لگوانے سے ایک سوشل مومینٹم نے خدشوں کا زور قدرے کم بلکہ کافی کم کردیا ہےاور یہ فراڈ زیادہ نہیں۔ دوسری وجہ یہی کہ ویکسین مفت میں فراہم کی جارہی ہے ۔کچھ مزاحمت البتہ ابھی بھی...