علم و ادب کے میدان کے تکنیکی پس منظر کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا اور رکھنا وقت کی ضرورت ہے اور دور حاضر میں تیزی سے تغیر پذیر ماحول میں تو اس کی اہمیت اور دو چند ہوجاتی ہے ۔اگرچہ اس حقیقت کا ادراک تکنیکی پس منظر کے تقاضوں اور باریکیوں پر نظر رکھنے والے معاونین کو ہوتا ہے لیکن اس میں یہ...