مشق سے کمال البتہ پیدا کیا جاسکتا ہے ۔
گا کا الف گرنے سے کی وجہ سے مصرع کچھ لڑکھڑا رہا ہے ۔
پھر تو بھی گا کے ناچ کے برپا دھمال کر
بھئی یہ کیا اصلاح سخن کے اساتذہ پر طنز کیا ہے ؟ :)
کال کر والا شعر مزاحیہ بھرت لگ رہا ہے ۔
ان اقدامات کا اتباع کیجیے ۔
1۔جہاں الفاظ کا رنگ بدلتے ہیں اس کے برابر تین عمودی نقطے ہیں ۔ان پر کلک کریں۔
2۔اس سے ایک بار کھلتی ہے اس میں سب سے بائیں طرف والے آئیکون پر کلک کریں ۔ اس آئیکون کا نام ہے انلائن سپوائلر۔
3۔ایک سپوائلر ٹیکسٹ کاخود بخود کھل جائے گا ۔اس میں پیغام لکھیں اور پوسٹ کر دیں...
کیفیت نامے (والے حصے ) کا عنوان؎جدیدکوائف؎ کے نام سے نظر آیا جو درست نہیں لگتا ۔ کوائف تو ذاتی تفصیلات (یوزر پروفائل) کے لیے بطور عام اصطلاح مستعمل ہے ۔
اس کو جدید کیفیات یاتازہ کیفیت نامے وغیرہ کیا جا ئے تو بہتر نہ ہو ؟
نبیل بھائی سعادت بھائی صاحبان
موجودہ نمایاں اپگریڈ کے بعد اکثر بٹن کی کی میپنگ تو پہلے کی طرح ہی ہے ۔ لیکن کچھ تبدیلیاں البتہ ضرور ہیں جیسے انورٹڈ کوما سے یہ ؎ نشانی آرہی ہے ۔
اس طرح کا کوئی جامع نقشہ اگر ہو تو کسی مناسب مرکزی جگہ آویزاں کر دیا جائے تو بہتر نہ ہو ؟ خواہ یہ عارضی طور پر ہی کیوں نہ ہو۔
لائبریری/ ٹائپنگ وغیرہ...