توجہ برائے سعادت ۔
کیا مقتبس شدہ متن کے رنگ کو بدلا گیا ہے ؟بہت ہلکا سا سلیٹی لگ رہا ہے ۔ لیکن اس کا فریم دائیں جانب کی ایک عمودی لائن پر سے نارنجی ہے۔ اسے شاید چاروں طرف سے بند ہونا چاہیئے اور پس منظر کا رنگ بھی کسی حد تک گہرا ہو تا کہ بقیہ پورے صفحے سے واضح طور پر ممتاز نظر آئے ۔ کیا خیال ہے...