الہی وہ کیا ہیں وہ کیا چاہتے ہیں
جفا ٓکار ہوکے وفا چاہتے ہیں
//مطلع درست ہے، دوسرے مصرع میں 'کے' کی جگہ 'کر' استعمال کریں، اس طرح مصرع کی خوبصورتی بڑھ جاتی ہے
عجب لو لگائے پھریں ہم بھی پاگل
کہ خود پر بتوں کو فدا چاہتے ہیں
// پہلے مصرع میں تھوڑی سی تبدیلی کر دیں تو بات واضح ہو جاتی ہے، مثلاٍ...