عجب نہیں کہ گدھ ہمارے ماحول کی آلودگی کو کم کرتے ہوں، اللہ نے کوئی بھی چیز بے مقصد تو پیدا نہیں کی ۔ لیکن بھینسوں کو انجیکشن دینے کی وجہ سے ان کا گوشت بھی زہریلا ہو جاتا ہو گا، اس بات پر یقین نہیں آ رہا ۔
ٹھیک طرح سے پڑھی جائے، یعنی تھوڑے بہت ترجمے کے ساتھ تو اور بھی فائدہ مند ہو جاتی ہے، ویسے میں نے تو تب بھی سکون ہی پایا ہے نماز سے جب ترجمہ ذہن میں نہیں ہوتا تھا ۔