نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب لوگوں سے رائے لے لیتے ہیں ۔
  2. ع

    تاسف میرے ابو جی انتقال کر گئے

    اللہ سبحان و تعالی آپ کے ابو کی مغفرت فرمائے اور آپ سمیت آپ کے گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے ۔
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر تو یہ ہوتا ہے کہ کوئی جنگلی جانور رہا ہو گا ۔
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے آپ کے کچھ فرمانے کا انتظار کرتا ہوں، اس کے بعد میں کچھ لکھتا ہوں یہاں ۔ ورنہ میں تو اس لڑی کو اوپر لے ہی آیا کروں ۔
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا سا ہمیں بتا دے وہ جو آتا جاتا ہو ژوب ۔ تا کہ ہم بھی ژوب کی باتیں کر لیا کریں ۔
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پھر سے اس محفل کی رونقیں بحال ہو جائیں گی ۔
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جمبو سائز کوکا کولا بھی سو روپے کی مل جاتی ہے ۔
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فی الحال تو پاور نیپ (اگر اس سے مراد بہت کم عرصہ کے لیے سونا ہے ) بھی میسر نہیں ۔ ایک بار کام پر چلے جاؤ تو بس رات کے وقت ہی واپسی ہوتی ہے ۔
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ آرکٹ بابا 2005 یا 2006 میں ہی زیادہ استعمال کیا جاتا تھا ۔ اس وقت تک تو محفل وجود میں آ چکی تھی ۔
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قیلولہ کرنے کا رواج اب ختم ہو گیا ہے، یہ بات تو سمجھ میں آتی ہے کہ لوگوں کے پاس اب وقت بہت کم رہتا ہے ۔
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ویسے آرکٹ (orkut) پہ ایک زمانہ ایسا تھا کہ جعلی سکریپنگ (scraping) کی جاتی تھی، دراصل جس کی پروفائل میں زیادہ سکریپس (scrapes) ہوتے تھے اس کی پروفائل کا رعب زیادہ ہوتا تھا۔ اس لیے لوگ فیک سکریپنگ ( fake scraping ) کیا کرتے تھے ۔
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم بھی اس وقت بیٹھے چائے ہی پی رہے ہیں ۔
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غضب ہو گیا، سید عمران بھائی نے یہ تو پوچھا نہیں کہ کون سی غلط فہمی کی بات کر رہے ہیں بابا ۔ تا کہ اس کو دور کیا جا سکے ۔
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے پیتے تھے تب لوگ، حلوہ تو آج کل کی بدعتیں ہیں ۔
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شعر تو ایک بھی نہیں کہہ سکتا بابا میں ، شاعر کیسے ہوا ؟
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رو دھو کر جگر سے مانگ لیا جائے ۔
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈکار بھی دل سے لیا جا سکتا ہے ؟
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عظیم کو توفیق ہوئی تھی اور کچھ لکھا بھی تھا لیکن پوسٹ نہیں کیا ۔
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثواب گوگل چاچا کو ملنا چاہیے اگر جواب 'اناج' درست ہے تو ۔
  20. ع

    مبارکباد محمد تابش صدیقی 14 ہزاری

    بہت بہت مبارک ہو محمد تابش صدیقی بھائی ۔
Top