نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم سب خطاؤں کے پتلے ہی تو ہیں ۔
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اللہ کا شکر ہے میں بھی ٹھیک ہوں ۔ وعلیکم السلام
  3. ع

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    بہت سے اشعار بے سے ہوں گے مگر نہیں یاد کوئی مجھ کو عظیم ۔
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں بھی آ گیا ہوں کھانا وغیرہ کھا کے ۔
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کا ذکر کرنا اب مجھے تو ناگوار گزرنے لگ گیا ہے ۔
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح تو ہے لیکن ہم لوگ بچپن میں پھٹے ہوئے غبارے بھی پھلا لیا کرتے تھے ۔ وہ در اصل ایک بہت ہی چھوٹا سا بلبلے کے سائز کا ایک غبارہ سا بن جاتا تھا پھر اس کو پھوڑتے تھے تو ہلکی سی آواز پیدا ہوتی تھی ۔
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تالا لگا دیتے ہیں 'ڑ' اور 'ژ' کو کہیں رکھ کر ۔
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لوگ پیارے ہو جائیں مجھے تو میں کامیاب ہوں ۔
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے آ گئی ہے میرے حصے میں رات کے وقت ۔ کسی اور کو چاہیے ؟
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گڑبڑ بھی ہو جاتی ہے اگر آخری مراسلہ میں ترتیب غلط کر دی گئی ہو ۔
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بھائی سید عمران بہت دنوں بعد آئے ہیں اس لڑی میں سو اِن کی طرف سے مجھے ایک کپ چائے کا پیش کیا جائے ۔
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھول بجائے بغیر ہی بتا رہا ہوں کہ دراصل میں نے نوٹفیکیشن دیکھ کر ہی خالد محمود چوہدری بھائی کی بات کا جواب دے دیا ہے ۔ اور بعد میں معلوم ہوا کہ یہاں تو اور بھی بہت سے مراسلے ہو چکے ہیں ۔ سو میری طرف سے ترتیب کی درستی قبول کیجیے ۔
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کوئی غلطی نہیں ہوئی ہے سوائے اس کے کہ آپ نے 'گ' سے گھوڑے نہیں دوڑائے ۔
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وعلیکم السلام ۔ میری طرف سے بھی سب کو جمعہ مبارک ہو ۔
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    "بہت" شاید اضافی ہو گیا تھا "پرانے" کے ساتھ ۔
  16. ع

    پیکر خاکی میں اک سوز نہاں رہنے دیا-برائے اصلاح

    اس سند کے لیے میں پچھلے چار سال سے ترس رہا ہوں ۔ اور شاید آپ کو علم بھی ہو کہ تقریباً پچیس سو غزلیں بھی کہہ چکا ہوں اور ان پر اصلاح بھی لے چکا ہوں ۔ مگر ابھی تک فارغ الاصلاح والا معاملہ پیش نہیں آیا ۔ کل بابا (الف عین) کی جانب سے آپ کے لیے یہ کمنٹ پڑھ کر حسد سی محسوس ہوئی تھی ۔ لیکن آج آپ کا...
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آپ تو بہت پرانے ممبر ہیں، دوبارہ واپس ہوئی ہے شاید ۔
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ شاید اس وقت کیا جاتا اگر آپ کو شک ہو کہ اس طرف سے انجانے میں یہ سب ہوا ہے لیکن مجھے ابھی بھی اس بات کا یقین ہے کہ ایسا جان بوجھ کر کیا گیا ہے ۔ اور ابھی بھی ایسا لگتا ہے کہ ان لوگوں میں سے ایک شخص ابھی بھی میری برائی ہی چاہتا ہے ۔ دراصل کچھ ناپسندیدہ سلوک کی وجہ سے میں ایسی رائے قائم کر چکا...
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ واہ ایک اور الف بے کھیلنے والے کا اضافہ !
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    برا اس لڑی میں سے کسی کی بات کا نہیں لگا ۔ لیکن سچ یہ ہے کہ اس محفل کے کچھ لوگوں سے مجھے بہت سخت ذہنی اذیت پہنچی ہے اور شاید اس بات کا ان بھائیوں کو اندازہ بھی نہ ہو ۔ بس اسی سب کی وجہ سے ایسا سب لکھنے کی نوبت آئی اور یہ سب لکھا بھی بہت عجیب ذہنی حالت میں گیا تھا ۔
Top