نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فکر کی بات یہ ہے کہ شمشاد بھائی کی ان کے طوطے سے نہیں بنتی ہو گی ۔ کیوں کہ طوطا تو شاہی اور شمشاد بھائی کا مزاج قلندرانہ ۔
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب لوگوں کے بس کی بات نہیں ہوتی بابا ظلم کو برداشت کر کے ٹکے رہنا ۔ قسم خدا کی یہاں محفل میں ایسے ایسے کم ظرف لوگ پائے جاتے ہیں کہ جن کے شر سے بچنا بہت مشکل ہےصرف وہی لوگ بچ سکتے ہیں جن پر اللہ کا فضل اور آپ جیسے شفیق لوگوں کی شفقت ہو ورنہ بہت سوں کی طرح بہت سے بھاگ جائیں ۔ لعنت ہو تم پر کسی کی...
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دکھ ہوا تھا مجھے بھی ڈال کے کھا جانے کا لیکن انسان کس کس بات کا دکھ کرے ۔ یہاں تو حال یہ ہے کہ سگے بھائی دشمن بنے بیٹھے ہیں ۔ کسی اور کے دشمن ہونے کا کیا دکھ ۔ اندھے ہیں اللہ کی قسم وہ لوگ جو یہ سمجھتے ہیں کہ کسی کا مذاق بنا کر جیت جاتے ہیں حالانکہ جن لوگوں کی یہ سرِ عام ہتک کرتے ہیں وہ ہی نہیں...
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رو ہی دیتا میں تو اگر اتنا یاد کیا جاتا ۔ جتنا شمشاد بھائی کو یہاں کیا جاتا ہے ماشاء اللہ ۔
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا سا جھانک کر بھی نہیں دیکھتے ہوں گے شمشاد بھائی یہاں ۔ اتنا سخت ناراض ہونے والے لگتے تو نہیں تھے ۔مجھے یاد ہے کہ اس لڑی اور محفل میں جب میں نیا نیا آیا تھا تو انہی سے گپ شپ لگایا کرتا تھا ۔
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین سے چائے کا کہہ دیں پھر ؟
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب جان کر بھی انجان بن رہے ہیں وجی بھائی ۔
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہو سکتا ہے کہ کوئی میری غلطی پکڑنے کی بجائے میری پکڑ کر لے اس لیے میں ہی ترتیب کو درست کر رہا ہوں ۔
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ آپ لوگوں نے الف بے کی جگہ سلام دعا کا کھیل شروع کر دیا ہے ؟ وعلیکم السلام ۔
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطوں کی طرح رٹایا ہوا معلوم ہوتا ہوں خود کو، جب وعلیکم السلام کہنے کے لیے فقرہ نہیں بنا پاتا ۔
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فرق نہیں پڑا ہے یہاں لاہور کے درجہ حرارت کو، لیکن یہاں بھی کل وقفے وقفے سے بارش ہوتی رہی ہے اور کہیں کہیں اولے بھی پڑے ۔
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب ٹھیک چل رہا ہے اب اس لڑی میں ۔
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تکا لگانے کا پتا ہے، ٹیوا لگانا تو سنا ہی پہلی بار ہے ۔
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حلوہ بانٹا جائے گا آخرت میں ٹاپ کرنے والوں کی طرف سے ؟
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھول بجائے بغیر ہی مجھے کوئی بتائے کہ یہاں ترتیب کو کیا ہو گیا ہے ؟
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین نے چائے کا پوچھا ؟ وعلیکم السلام
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بالکل بھی نہیں ۔
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیادہ تر لوگ ا۔ب۔پ کی لڑیوں میں 'ژ' کو چھوڑ دیا کرتے ہیں، آپ بھی اس چھوٹ سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہاں لڑائی کی بات ہو رہی تھی ؟
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین بھی اپنے خدا کی رحمتوں کا شکر ادا کرتی ہے یا صرف چائے بنانے پر ہی سارا دھیان ہے ؟
Top