مجھے سرمد و قیسِ بدنام کہتے
جو کہنا تھا ان کو سرِ عام کہتے
//یہ شعر درست ہے ۔
بجا تھے جو طعنے تو پھر چھپ چھپا کیوں؟
مجھے کرکے وہ طشت از بام کہتے
//'چھپ چھپا' عجیب لگ رہا ہے، اس کی جگہ 'رازداری' استعمال کیا جا سکتا ہے ۔
÷÷بجا تھے جو طعنے، تو پھر رازداری؟
اس کے علاوہ 'طشت از بام' آن لائن لغت میں...