فیصل بھائی، آپ کیوں سب کو شش و پنج میں ڈال رہے ہیں۔ اصل بات بتائیں نہ کہ کیا بات ہے۔ آپ ایسا کیوں کر رہے ہیں۔ اس طرح تو سب پتہ نہیں کیا کیا سوچنے لگیں گے۔۔ :?
رضوان، آپ نے کتنی سچی بات کہی ہے۔ :D
میں نے بلایا تو ہے دیکھیں اب آتے ہیں یا نہیں۔۔۔ :?
ویسے اصل بات میں نے یہ پتہ لگانی ہے کہ ظفری یہاں سے گئے کیوں تھے۔۔؟؟ :P
رندھير بمبئي کے فلمي شہر ميں ہيروں بننے کيلئے آيا تھا، وہ اپنا سارا وقت نمبئي کے نگاخانون ميں گزارتا تھا، اس نے ضمير کا گلا گھوٹ کر پروڈيوسر کي خوشامد کي تھي اپني روح کو ذبح کرکے ڈارئيکڑوں کے آگے دست پھيلايا تھا، کہ زندگي کو ايک شاہراہ مل جائے وہ بہت اچھا ايکڑ تھا، ليکن کسي نے اسے موقع نہيں ديا،...
روپيہ اس کے پاس ہوتو کسي کے مانگنے اس نے انکار نہيں کيا، يہ نہيں کہ وہ کہہ دے نہيں دے سکتا يا اس کے پاس نہيں ہے، جيسے وہ اپنے دل کي گہرائيوں ميں وہ سمجھتا ہو کہ يہ روپيہ صرف اس کي ملکيت نہيں ہے، جيسے اپني روح کے نہاں خانے ميں اسے اس بات کا شبہ ہو کر يہ روپيہ ايک مشرتکہ ملکيت ہے ليکن اس وقت وہ...
آشیانہ
خواجہ احمد عباس
آشيانہ مہندي آخر آدمي تھا، جو رات آشيانہ ميں لوٹا، رندھير اس رات کو گھر نہيں آيا تھا، وہ اکثر رات کو گھر نہيں آتا تھا، مہندر نے اندھيرے ميں ٹٹول کر بجلي کا بٹن دبايا ليکن روشني نہيں ہوئي شايد آج پھر فيوز اڑگيا تھا، آشيانہ ميں اندھيرا تھا مہندر نے کسي کو آواز دي...
شکریہ دوست۔۔!
لیکن ٹائپ کرتے ہوئے غلطی ہو ہی جاتی ہے۔ :)
حالانکہ میں نے پی سی کے ساتھ ہی اردو ڈکشنری رکھی ہوتی ہے۔ پھر بھی غلطیاں ہو جاتی ہیں۔۔ :cry: :oops:
lol
آپ نے ابھی تک چیٹ روم چیک نہیں کیا۔۔؟ پہلے محفل کو تو آباد ہو لینے دیں۔ پھر ہم چیٹ روم میں محفل کو دلچسپ اور محسور کن بنانے کے لیے میٹینگ کیا کریں گے۔۔ :P lol
محب، زاویہ 2 کے چیپٹرز میں دوسرے تھریڈ پر پوسٹ کر رہی ہوں۔ میں نے ذرا ٹائم لگا کر آرام آرام سے ٹائپ کرنا ہے۔ اس لیے علیحدہ پوسٹ کر رہی ہوں۔ بعد میں اکھٹے ہو جائیں گے۔۔