نتائج تلاش

  1. ماوراء

    اردو محفل کا امتیازی شاعر بنے کا امتیاز کون حاصل کرے گا؟

    اف، نہیں نہیں تفسیر بھائی میں نے مذاق کیا تھا۔۔۔وہ شمیل بھائی کے ہی ہیں ۔ :P ہاں اگر ان مصرعوں کو ووٹ مل گئے تو وہ میرے کہلائیں گے۔۔ :P
  2. ماوراء

    گانوں کا کھیل

    روٹھے ہو تم تم کو کیسے مناؤں پیا بولو نہ بولو نہ اب ا سے
  3. ماوراء

    آؤ دوستو کہانی لکھیں۔۔ (شرارتی)

    اور پھر آگے کیا ہوا۔۔؟؟ :?
  4. ماوراء

    چیٹ میں بگز

    نہیں نا، یہ نہ کریں صرف لائے کا مسئلہ ہے نا۔ اب آپ سوچیں آپ چیٹ روم میں گئے ہیں اور وہاں لکھا ہے ‘زکریا لابی میں تشریف لائی ہیں‘ تو آپ وہاں فلاں لکھیں گے یا لائے ؟؟ :wink: ویسے رہنے دیجئے میں کون سا وہاں جانے لگی ہوں۔ یہ تو مجھے وہ دن یاد آ گیا ہے جب میں نئی نئی یہاں آئی تھی۔ تو نبیل...
  5. ماوراء

    چیٹ میں بگز

    lol میں ابھی چیٹ روم میں گئی تو وہاں جب میں نے دیکھا کہ “ماوراء لابی میں تشریف لائے ہیں“ تو میں فوراً باہر آ گئی۔ سوچا یہاں جا کر لکھتی ہوں۔ تو شگفتہ سسٹر نے پہلے ہی لکھا ہوا تھا۔ اور شگفتہ سسٹر نے نتیجہ بھی کیا خوب نکالا ہے۔ :P
  6. ماوراء

    اردو محفل کا امتیازی شاعر بنے کا امتیاز کون حاصل کرے گا؟

    تفسیر بھائی، یہ تین مصرعے شمیل بھائی نے میری طرف سے لکھے تھے۔۔۔ :? حسین رنگ لیے چرخ پے بہار چلے رقیب خوش ہے کہ تم غیر کے دیار چلے کچھ عجب نہیں کہ تم ہو پر ملال بھلے میرا حصہ بھی ہونا چاہیے نا۔۔ :cry:
  7. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    محب کا حصہ ١١۔ سلطان سنگھاڑے والا ١٢۔ میں کون ہوں ١٣۔ Psycho Analysis ١٤۔ ترقی کا ابلیسی ناچ ١٥۔ ہاٹ لائن ١٦۔ تکبر اور جمہوریت کا بڑھاپہ ١٧۔ شک ١٨۔ رشوت ١٩۔ بشیرا ٢٠۔ اسطخدوس کے عرق سے سٹین گن تک
  8. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    ماوراء کے لیے سزا ٤٢۔ “چلاس کی محبتیں“ ٤٣۔ تسلیم و رضا کے بندے ٤٤۔ بھائی والی کا رشتہ ٤٥۔ “گھوڑا ڈاکٹر اور بلونگڑا“ ٤٦۔ “لڑن رات ہو وچھڑن رات نہ ہو“ ٤٧۔توکل ٤٨۔ بانسری ٤٩۔ تحائف ٥٠۔ جیرا بلیڈ، ڈاکیا اور علم ٥٢۔ دھرتی کے رشتے نوٹ:- میں اپریل کا مہینہ کچھ نہیں کر...
  9. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    شمشاد بھائی کے لیے ٣١۔ چیلسی کے باعزت ماجھے گامے ٣٢۔ ذات کی تیل بدلی ٣٣۔ رہبانیت سے انسانوں کی بستی تک ٣٤۔ Salute to non - degree technologists ٣٥۔ تھری پیس میں ملبوس بابے اور چغلی میٹنگ ٣٦۔ Mind over Matter ٣٨۔ ان پڑھ سقراط ٣٩۔ بونگیاں ماریں، خوش رہیں ٤٠۔ آٹو گراف ٤١۔...
  10. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    فریب کے لیے محب کی طرف سے پیارا سا تحفہ۔ ٢١۔ پانی کی کڑائی اور سندیلے کی طوائفیں ٢٢۔ بندے کا داروبندہ ٢٣۔ عالمِ اصغر سے عالمِ اکبر تک ٢٤۔ انسانوں کا قرض ٢٥۔ بابے کی تلاش ٢٦۔ محاورے ٢٧۔ ڈپریشن کا نشہ ٢٨۔ زندگی سے پیار کی اجازت درکار ہے ٢٩۔ نظر باد ٣٠۔ اللہ آپ کو آسانیاں عطا...
  11. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    ناٹی بوائے میں نے اتنا کام کا بوجھ ڈالنے کو نہیں کہا تھا۔ میں تو اپنے لیے چوز کر لیتی تو بڑی بات تھی۔۔ :? خیر اب نہ کچھ کہنا اب میں یہ کام کر لوں گی۔۔۔ :P
  12. ماوراء

    زاویہ 1

    نہیں، آپ لیٹ آئے ہو۔۔۔اب کچھ نہیں بچا۔۔۔ :( زاویہ 2 کے اختتام پر ذرا جلدی پارٹی میں پہنچ جانا۔۔ :wink:
  13. ماوراء

    زاویہ 1

    آپ تو ٹھہر جاؤ ذرا۔۔۔ میں ابھی آتی ہوں۔۔ :twisted: lol عزت دلوں میں ہوتی ہے۔۔ ماورا صاحبہ lol مجھے کچھ عجیب سا لگ رہا تھا۔۔ کبھی پہلے کہا نہ ہو نا تو اچانک جب سننے کومل جائے تو بند تو پل بھر کو رک جاتا ہے نہ کہ یہ اگلے بندے نے کہہ کیا دیا ہے۔ :P
  14. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    ہاں میں ابھی کرتی ہوں۔۔۔ لیکن ایک شرط ہے میں اپنے باب خود چوز کروں گی۔۔۔ :wink:
  15. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    ہائے، یہاں میری بڑی تعریفیں ہو رہی ہیں۔۔ مجھے کیا پتہ تھا کہ ایک مذاق کی وجہ سے میری تعریفوں کے پل بندھ جائیں گے۔۔۔ :wink:
  16. ماوراء

    گانوں کا کھیل

    یادوں میں اکثر آتے رہے کچھ پل ہنساتے رلاتے رہے تم کو بھلا نہ پائے کبھی لگتا ہے تم ساتھ میں ہو ابھی اب ر سے
  17. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    ہاں نہ آپ کا حوصلہ بھی میں ہی تو بڑھاتی ہوں۔۔ورنہ آپ تو توبہ ہے۔۔۔ آپ باتیں کرنے میں ضرور ہمت بڑھاتے ہیں۔۔۔ :wink: فکر نہ کرو۔۔ بس کچھ دن انتظار کر لیں۔۔ پھر میں نے چھا جانا ہے۔۔ :P شمشاد بھائی کو میں نے جی میل کا اکاؤنٹ بتایا تھا۔۔ اور پاس ورڈ بھی ۔۔۔ بس ان کو بتا دو کہ کون کون سے...
  18. ماوراء

    گانوں کا کھیل

    حالت نہ پوچھو دل کی بڑی مشکل میں دل ہے صنم درد چاہت کا ہو رہا ہے کبھی زیادہ تو کبھی کم جیون کی یہ لمبی ڈگر ہے مجھ کو پتہ ہے تم کو خبر ہے اب ہ سے
  19. ماوراء

    زاویہ 1

    نہیں، نمکین کیک بھی میں بنا لیتی ہوں۔ ویسے آپ اتنی شوگر کا خیال رکھتے ہیں۔ ابو کو بھی شوگر ہے لیکن سب سے زیادہ میٹھا گھر میں وہ ہی کھاتے ہیں۔ پھر جب شوگر بڑھ جاتی ہے تو پھر شور مچا ہوتا ہے۔۔lol میں نے تو ایسے ہی اخلاقاً کہہ دیا تھا۔۔چھٹی کے دن تو میں کچن میں گھستی بھی نہیں ہوں۔ اور اسی لیے میں...
  20. ماوراء

    زاویہ 1

    شمشاد بھائی، یہاں آئیں نہیں ہیں۔۔اللہ خیر ہی کرے۔۔ :wink: میں کیک بنا کر لاتی ہوں۔ شمشاد اور فریب بھائی آپ اچھی سی چائے کابندوبست کریں۔ :lol:
Top