نتائج تلاش

  1. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    یہ چلن عام ہے اس دور کے انسانوں کا فاصلے دل میں رکھیں اور بغل گیر ہوئے
  2. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    محب میں نے پہلے بھی ایک تھریڈ کھولا ہوا تھا۔۔۔زاویہ 2 کا۔۔ :? لیکن خیر کوئی بات نہیں۔۔ میں ابھی مدد نہیں کر سکتی۔ یہ اپریل کا مہینہ گزر جائے انشاءاللہ پھر میں نے شروع ہو جانا ہے۔ دل بالکل چھوٹا نہ کرنا۔ باقی سب کو تو کام پر لگاؤ نہ۔ مثلاً شمشاد بھائی کو تو سب سے پہلے دو۔۔ :P
  3. ماوراء

    زاویہ 1

    واو زبردست، میری طرف سے بھی فریب، شمشاد اور فیصل بھائی کو بہت مبارک۔ بلکہ سب اہلِ محفل کو میری طرف سے مبارک۔ :khoobsurat:
  4. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    اداسی بھی عدم احساس ِ غم کی ایک دولت ہے بسا اوقات ویرانے حسیں معلوم ہو تے ہیں
  5. ماوراء

    عشق

    توڑ دی ہر آس کی ڈوری، آسوں میں کیا رکھا ہے قسمت میں جو لکھا ہے، وہ آخر ہو کر رہتا ہے عشق محبت باتیں ہیں سب، ان باتوں میں کیا رکھا ہے چند لکیریں اُلجھی سی اور ہاتھوں میں کیا رکھا ہے
  6. ماوراء

    گانوں کا کھیل

    اعجاز صاحب اتنا مشکل دے گئے ہیں۔۔ :?
  7. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    جو موتیوں کی طلب نے کبھی اداس کیا تو ہم بھی راہ سے کنکر سمیٹ لائے بہت
  8. ماوراء

    گھریلو نسخے۔ (استفسار اور تجاویز)

    شمیل، آپ نے ساتھ لکھا ہے آزمودہ ہے۔۔کیا آپ نے خود آزمایا ہے ؟؟ مجھے کسی اور کی باتوں پر یقین نہیں ہے اگر آپ نے خود آزمایا ہے تو مجھے ضرور بتایئے گا پھر میں بھی کچھ سوچوں گی۔۔ :P
  9. ماوراء

    اردو محفل کا امتیازی شاعر بنے کا امتیاز کون حاصل کرے گا؟

    ووٹ!! یہ ہے معلوم کہ تم مجھ سے ہو بیزار بھلے چلے بھی آؤ کہ “گلشن“ کا کاروبار چلے
  10. ماوراء

    اردو محفل کا امتیازی شاعر بنے کا امتیاز کون حاصل کرے گا؟

    تفسیر بھائی، یہ مصرعے اعجاز وہاب صاحب نے لکھے تھے۔۔۔ :?
  11. ماوراء

    گانوں کا کھیل

    گونج رہا ہے دل میں نہ جانے کب سے تمھارا نام آؤ رستہ دیکھ رہی ہے گہری نیلی شام بادل، پربت، جھیل، پرندے، جھرنے، پھول، ہوا پوچھ رہے ہیں یہ سب مجھ سے تم آؤ گے کیا ان کی امیدیں میرے سپنے ہونے نہ دو ناکام آؤ رستہ دیکھ رہی ہے گہری نیلی شام اب ذ سے
  12. ماوراء

    زاویہ 1

    کوئی بات نہیں بچے۔۔۔ کون سا کوئی پیچھے پڑا ہوا ہے۔۔ آرام سے لکھو۔۔۔ :wink:
  13. ماوراء

    گانوں کا کھیل

    فرزانہ آپ نے بتایا ہی نہیں کہ اگلا گانا کس لفظ سے ہو۔۔ :? اب میں خود ہی لکھ دیتی ہوں۔۔ اے دل بتا یہ تجھے کیا ہوا تو ہے کیوں بے قرار اتنا کہیں پیار نہ ہو جائے اب پ سے
  14. ماوراء

    زاویہ 1

    مبارک ہو مبارک ہو۔۔۔ میں ابھی فارغ نہیں ہوں۔۔ آخری چیپٹر بھی مکمل کر لیں۔۔۔پھر آ کر صیحح مبارک لیتے اور دیتے ہیں۔۔۔ :wink: :lol:
  15. ماوراء

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    کہا تھا نا !!!! مجھے تم اس طرح سوتے مت چھوڑ کر جانا مجھے بیشک جگا دینا بتا دینا کے محبت کے سفر میں ساتھ میرے چل نہیں سکتے جدائی میں ہجر میں ساتھ میرے چل نہیں سکتے تمہیں راستہ بدلنا ہے میری حد سے نکلنا ہے تمہیں کس بات کا ڈر تھا تمہیں جانے نہیں دیتا ارے پاگل !!! محبت کی طبیعت میں...
  16. ماوراء

    گوشۂ خواتین

    آپ کی آپ ہی جانیں۔۔۔۔ آپ کی باتیں میرے اوپر سے گزر جاتیں ہیں۔۔۔ :? :P
  17. ماوراء

    گانوں کا کھیل

    اپنی آنکھوں کے سمندر میں اتر جانے دو تیرا مجرم ہوں مجھے ڈوب کے مر جانے دے اب ت سے
  18. ماوراء

    گانوں کا کھیل

    جیا میں نے جیا تجھ کو دیا او پیا میرے پیا یہ کیا کیا ‘ م ‘
  19. ماوراء

    زاویہ 1

    اچھا اچھا۔۔۔اب سمجھ آئی ہے ۔۔شکر ہے۔۔کچھ تو آئی ہے۔۔ :lol: میں میسج بھیج رہی ہوں۔۔
  20. ماوراء

    زاویہ 1

    اچھا اچھا اچھا۔۔۔زاویہ 2 کی بات کر رہے ہیں۔۔۔ میں آپ کو جی میل اکاؤنٹ اور پاس ورڈ بھیج دیتی ہوں۔۔وہاں سے لے لیجئے گا۔۔ اور دھیان رکھئے گا کچھ ڈیلیٹ نہ ہو وہاں سے۔۔۔ورنہ محب نے میری جان کو بخشنا نہیں ہے۔۔ :cry:
Top