نتائج تلاش

  1. ماوراء

    گوشۂ خواتین

    ہائے نہیں نا۔۔۔سارے کہاں مجھ سے حل ہوں گے۔۔۔ میں تو گنے چنے لوگوں کے مسائل حل کروں گی۔۔جن کا حل میرے پاس ہو گا۔۔۔ :P اور آپ کے مسائل ہیں کون سے۔۔۔ایک منٹ نہیں لگنا تو حل ہو جانے ہیں۔۔ویسے یہ الگ بات ہے کہ آپ جان کر کوئی اثر ہی نہ ہونے دو۔۔ :wink: آخری بات کا جواب میں نہیں دے رہی۔۔ وہ پھر...
  2. ماوراء

    گوشۂ خواتین

    واقعی زکریا، یہاں خواتین ہیں ہی کتنی جو خواتین کا علیحدہ کارنر بنایا جائے۔۔ میں تو چلی جاؤں گی نا گوشہ اطفال میں پیچھے کچھ بھی نہیں رہے گا۔۔۔ :P بی ایس بی پر بھی گوشہ خواتین ہے لیکن وہاں کوئی خاتون جانا پسند نہیں کرتی۔۔ :?
  3. ماوراء

    زاویہ 1

    لیکن بھیجنے کون سے ہیں۔۔۔ :?
  4. ماوراء

    زاویہ 1

    اور باقی تو نہیں ہیں۔۔۔زاویہ 2 محب لکھ رہا ہے۔۔ہاں اگر مجھے ٹائم ملا تو ایک اد میں بھی لکھ دوں گی۔۔۔لیکن فریب کے پورے ہو گئے ہیں یا۔۔۔؟؟
  5. ماوراء

    زاویہ 1

    زاویہ کا کیا بنا ہے۔۔۔ ختم ہوا یا نہیں۔۔۔ :?
  6. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    آزمائشوں کی گھڑی میں مُسکرانا سیکھ لے حادثوں کو روندنا ٹھوکر لگانا سیکھ لے ورنہ جینے کی تمنا ہوگی نہ پوری کبھی یہ زمانہ ہے اسے اپنا بنانا سیکھ لے
  7. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    ہر ایک شخص سے میں مُسکرا کے ملتا ہوں تمام رنجشیں دل سے بھلا کے ملتا ہوں ہزار لوگوں سے ملتا ہوں گھر سے باہر میں میں اپنے آپ سے تو گھر جا کے ملتا ہوں میرے دکھوں سے نہ کوئی اداس ہو جائے میں اپنے چہرے پہ خوشیاں سجا کے ملتا ہوں
  8. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    واہ کیا شعر ہے۔۔ :khoobsurat:
  9. ماوراء

    گوشۂ خواتین

    ہاں، اور نفسیاتی مسائل کے جواب (حل) میں دیا کروں گی۔۔۔ اور اگر مرد حضرات نے اس بحث میں حصہ لیا تو محب سب سے پہلے آپ کے دماغی مسائل کو ٹھیک کروں گی۔۔۔ :P :oops:
  10. ماوراء

    چکن اور ساسیج

    مجھے کبھی کسی انگلش کے لفظ کی نارویجین نہ آ رہی ہو تو میں اس وقت یہی سوچتی ہوں کہ ذکریا ہوتے تو جلدی سے نارویجین میں ڈھونڈ لاتے۔۔۔ :P :D ویسے مجھے اس کا نہیں پتہ۔ نہ ہی کبھی استعمال کی ہے۔ شاید ڈھونڈنے سے مل ہی جائے۔۔ :? اگر میں کوئی ایسی ترکیب پڑھوں۔ جس میں مجھے کسی چیز کی سمجھ نہ آئے۔...
  11. ماوراء

    آؤ دوستو کہانی لکھیں۔۔ (شرارتی)

    نہیں نا۔۔۔اگر کسی اور نے کر بھی دی ہوئی تو آپ کر دینا۔۔آپ کی بھی ذہانت کا اندازہ لگانا ہے نا۔۔ :wink:
  12. ماوراء

    چکن اور ساسیج

    ذکریا، ترکیب تو بہت اچھی ہے۔ لیکن rosemary کیا ہوتی ہے۔ :? (اب اردو سیکھوں یا انگلش۔۔ :cry: ) خیر میں اسے پرنٹ کرتی ہوں۔ پھر ٹرائی کروں گی۔ انشاءاللہ۔
  13. ماوراء

    آؤ دوستو کہانی لکھیں۔۔ (شرارتی)

    بھیا آپ مجھے سسٹر کہہ رہے ہو۔۔۔آپ کو پتہ ہے کہ اپنا وہ ہی ہوتا ہے جو غلطی اس کے کان میں بتائے اور خوبی سب کے سامنے۔۔۔ :( ہائے کاش میں بھی دو جماعتیں پڑھ ہی جاتی۔۔ آج اردو بھی صیحح بول سمجھ لیتی۔۔۔ یہ دن نہ دیکھنا پڑتا۔۔۔ :cry: سیفی بھائی، آپ کی عادت بری نہیں اچھی ہے۔۔ دیکھیں نہ آپ کی...
  14. ماوراء

    آؤ دوستو کہانی لکھیں۔۔ (شرارتی)

    زبردست۔۔۔۔!! فریب، آپ بھی کچھ کبھی کر لیا کریں۔۔میں بھی ضرور حصہ لے لیتی اگر مجھے سیفی اتنا شرمندہ نہ کر دیتے۔۔ ( ویسے میں آجکل اپنی اردو امپروو کر رہی ہوں۔۔ :cry: :oops: )
  15. ماوراء

    [زاویہ] تبصرے اور تجاویز

    llooll۔۔۔مجھے پتہ تھا آپ کو کچھ نہیں پتہ ہو گا۔۔میں واقعی چلی گئی ہوں۔۔۔اور یہ پوسٹ اس لیے کر رہی ہوں۔۔جاتے جاتے ذرا دیر تو لگتی ہے نا۔۔۔ :wink: ویسے شمشاد بھائی۔۔۔مجھے اس سے اچھا فورم مل گیا ہے۔۔۔اب میں وہیں ہوتی ہوں۔۔۔ :) :P
  16. ماوراء

    خدا حافظ ،

    باجو، اہلِ محفل کو سلام دے رہی تھیں۔۔ !! :AOA:
  17. ماوراء

    [زاویہ] تبصرے اور تجاویز

    شمشاد بھائی، آپ کو پتہ ہے میں جل تو جلال تو۔ میں کب پڑھتی ہوں؟؟ جب میں نے کہنا ہو آئی بلا ٹال تو۔ :) فریب، اگر زیادہ مصروف ہو تو میرے بھائی اس بہن کے ہوتے ہوئے کسی تکلیف کی ضرورت نہیں ہے مجھے بتا دو میں کچھ مدد کر دیتی ہوں۔۔۔ یا ہمیں سرپرائز دینے کے لیے ایک ہی بار ٦ چیپٹرز پوسٹ کر دو گے۔...
  18. ماوراء

    زاویہ 2

    من کی آلودگی من کی آلودگی آج سے چند روز بیشتر ہم Pollution کی بات کر رہے تھے اور ہمارا کہنا تھا کہ ساری دنیا آلودگی میں مستغرق ہے اور یہ آلودگی نہ صرف انسانی زندگی بلکہ شجر و حجر اور حیوانات کو بھی کھائے چلی جا رہی ہے۔ اس کے دور رس نقصانات ہیں اور اس کے خاتمے کی طرف خصوصی توجہ دی جانی...
  19. ماوراء

    گانوں کا کھیل

    تم کہو تو سورج سے کہہ کر صبح کر دوں تم کہو تو چاند سے کر کے بات کر دوں رات تم کہو تو آسمان کو آج تاروں سے بھر دوں تم کہو تو آج کر دوں میں دل کی بات۔۔۔ ‘ ی ‘
  20. ماوراء

    [زاویہ] تبصرے اور تجاویز

    کون میں کتاب۔۔۔ :shock: بس اب تو میری یہاں سے چھٹی ہے۔۔کل سے۔۔ میں نے تو نہیں آنا یہاں۔۔۔ :wink: :D
Top