نتائج تلاش

  1. ماوراء

    ٹیم کی صورت میں ایک کتاب پر کام کرنا

    رضوان، میں نے کب کسی کو کچھ کہا ہے، یہ سب کچھ میری اپنی ہی غلطیوں سے ہوتا ہے۔ دوسرے میری دل شکنی نہیں، میں دوسروں کی کرتی ہوں۔ اب اس کہانی کو ٹھپ کر دیں نا پلیز۔ ورنہ میرا وعدہ ٹوٹ جائے گا۔ میں نے زیادہ باتیں نہیں کرنی۔ آج آخری دن ہے، پریکٹس تو ہونے دیں نا۔۔ :? :cry:
  2. ماوراء

    [زاویہ] تبصرے اور تجاویز

    نہیں نا، مجھے اور شمشاد بھائی کو تو دیں نہ مبارک۔۔۔ہمارا حصہ ختم ہو گیا ہے۔ :P :wink: فریب کا کچھ حصہ رہ گیا ہے۔۔
  3. ماوراء

    آؤ دوستو کہانی لکھیں۔۔ (شرارتی)

    واہ واہ رضوان، کیا زبردست لکھا ہے۔۔۔ ویسے ذہین تو میں بھی ہوں۔۔۔لیکن آپ جیسی ذہانت۔۔۔۔ :P
  4. ماوراء

    ٹیم کی صورت میں ایک کتاب پر کام کرنا

    محب، کیوں اتنا مکھن لگا رہے ہو۔۔۔ :? اب میرا موڈ بالکل نہیں ہے۔۔۔اور نہ ہی ہو گا۔۔ :cry: عزت، قدر۔۔۔اتنے بڑے الفاظ کیا میرے لیے بول رہے ہیں۔۔ :? ویسے جھوٹ اور سچ میں موازنہ کرنا آتا ہے مجھے۔۔ :P :? سارا تھریڈ خراب ہو گیا ہے۔۔۔مہوش کو مجھ پر غصہ آ رہا ہو گا۔۔۔ :oops:
  5. ماوراء

    [زاویہ] تبصرے اور تجاویز

    کیا زاویہ مکمل ہو گیا ہے۔۔ :shock: رضوان، ابھی تو 6 چیپٹر رہتے ہیں۔۔ :(
  6. ماوراء

    ٹیم کی صورت میں ایک کتاب پر کام کرنا

    جو کمی رہ گئی ہے لگتا ہے اب وہ بھی پوری ہو جائے گی۔۔ :cry: کیوں مجھے اور بدنام کر رہے ہیں۔۔میں کسی سے ناراض نہیں ہوں۔۔ :cry: اب میری بات سب بھول جائیں۔۔ :cry:
  7. ماوراء

    ٹیم کی صورت میں ایک کتاب پر کام کرنا

    اعجاز صاحب، میری ماما کہتی ہیں کہ جو جگہ یا کام آپ کی بدنامی کا باعث بنے، اس کام یا جگہ کو چھوڑ دو، واقعی آپ کی بات صیحح ہے، کہ گپ شپ کی وجہ سے بہت بدنام ہوئی ہوں۔ کسی اور جگہ تو میں کبھی اس گپ شپ کی وجہ سے بدنام نہیں ہوئی، سوال یہ ہے نہ کہ یہاں کیوں ہو گئی، :cry: واقعی یہاں آ کر میں کچھ...
  8. ماوراء

    مزاحیہ اشعار

    تو ہے نارمل تجھے معلوم کہاں پاگلوں کا دکھ تو کسی روز مل اداس شام سے شام کے بعد
  9. ماوراء

    گانوں کا کھیل

    لمحہ لمحہ دوری یوں پگھلتی ہے جانے کس آگ میں یہ شبنم جلتی ہے خواہشوں کی شام ڈھلتی ہے جانے کس آگ میں یہ شبنم جلتی ہے۔ ‘ ن ‘
  10. ماوراء

    آؤ دوستو کہانی لکھیں۔۔ (شرارتی)

    اس کہانی کی تو ابھی شروعات ہوئی تھیں۔۔۔لگتا ہے میں نے ستیاناس کر دیا ہے۔۔ :shock: :? اب کچھ نہیں کروں گی۔۔ :cry: :cry: :evil:
  11. ماوراء

    پیزا

    جو میں بناتی ہوں وہ تو اس طرح ہے۔۔ میدہ ۔۔۔ اکلو Yeast ۔۔۔ ٥٠ گرام انڈے ۔۔۔٢ عدد دودھ ۔۔۔۔٢ ڈیسی لیٹر دہی ۔۔۔٢ ڈیسی لیٹر نمک ۔۔۔۔ ا چائے کی چمچ مکھن یا آئل ۔۔۔۔ ١٠٠ گرام پانی ۔۔۔۔حسبِ ضرورت ترکیب:- ١ ۔ میدے میں خمیر اور نمک ڈال کر مکس کر لیں۔ ٢۔ دودھ، دہی اور انڈے (اچھی طرح...
  12. ماوراء

    زاویہ

    دوستی اور تاش گیم میں اس سے پہلے بھی گفتگو کے اسی سلسلے میں عرض کر چکا ہوں اور اب پھر کہوں گا کہ میں میری بیگم بانو قدسیہ درمیانے درجے کے اچھے لوگ ہیں۔ بہت اچھے تو نہیں، لیکن ایک خرابی ایسی ہے جو ہمارے درمیان چلی آ رہی ہے اور اس کا کوئی سدباب نہیں ہو سکتا۔ ہمیں تاش کھیلنے کی عادت ہے۔ مجھ...
  13. ماوراء

    زاویہ 1

    میں نے تو مذاق کیا تھا۔۔ :? :( سکون کا مطلب سمجھا کریں نا۔۔ :wink:
  14. ماوراء

    گانوں کا کھیل

    ٹوٹے ہوئے خوابوں نے ہمیں کو یہ سکھایا ہے دل نے جسے پایا تھا آنکھوں نے گنوایا ہے۔ ِْ×× م ××
  15. ماوراء

    ٹیم کی صورت میں ایک کتاب پر کام کرنا

    اف مہوش، آپ کی مس انڈرسٹینڈ انگ ابھی بھی نہیں گئی۔۔ :? پہلی بات کہ میں پیاری نہیں ہوں۔ :? دوسری بات۔۔۔یہ جو شور میں جس کے ساتھ کرتی ہوں نا۔ اس شور کا صرف اسی کو پتہ چل سکتا ہے کہ یہ شور کیا ہے۔ کیونکہ وہ شور دوسروں کے لیے نہیں ہوتا۔۔ :? تیسری بات۔۔۔شمشاد بھائی نے مجھے اتنی بڑی کتاب...
  16. ماوراء

    ٹیم کی صورت میں ایک کتاب پر کام کرنا

    lllooolll مہوش سسٹر، آپ کو لگتا ہے میرے بارے میں کئی غلط فہمیاں ہیں۔ پہلے بھی آپ نے اسی قسم کی ایک بات کی تھی، اب سوچا کہ آپ پر یہ بات واضح کرتی چلوں۔ سب سے پہلی بات کہ میں کبھی بھی وہ کام نہیں کرتی جو میں نہیں کرنا چاہ رہی، زاویہ کا میں نے خود محب سے کہا تھا کہ میں وہ ٹائپ کر سکتی ہوں۔ رہی...
  17. ماوراء

    نام بتائیں

    فرہاد د
  18. ماوراء

    زاویہ 1

    صیحح ہے ، میں کل کر لوں گی۔۔۔ ویسے آج شمشاد بھائی نظر نہیں آئے، بڑا سکون رہا ہے۔۔ :wink: :P
  19. ماوراء

    زاویہ 1

    کوئی بات نہیں بھیا۔۔۔ :( ایک دوسرے کی مدد بھی تو کرنی چاہیے نا۔۔۔ :? آپ بتا دیں کہ کون سا اب تک نہیں لکھا۔ مجھے ایک بتا دیں کہ کون سا لکھوں۔۔۔جو 7 صفحوں کا ہو وہ ہی بتانا۔۔ :P
  20. ماوراء

    زاویہ 1

    او کے، لیکن ایک اد مجھے دے دو۔۔میں ٹائپ کر لیتی ہوں :?:
Top