زوہا اردو محفل پر خوش آمدید۔۔ مجھے یقین ہے کہ تم یہاں بہت انجوائے کرو گی اور یقیناً تمھارے آنے سے یہاں کی رونق میں اضافہ ہو گا۔ پلیز پلیز سارا کی طرح گم نہ ہو جانا۔ میں سارا کو بھی بلاتی ہوں ابھی۔۔
اچھا اپنا چھوٹا سا تعارف کروا دو۔ تاکہ ہم سب تمھارے بارے زیادہ بہتر طور پر جان سکیں۔...