نہیں نہیں۔ مذاق کر رہی تھی۔ آپ تو ہمیشہ سے ہی مجھ سے اچھے انداز میں پیش آتے ہیں۔ :P
٥٠۔ جیرا بلیڈ، ڈاکیا اور علم
٥٢۔ دھرتی کے رشتے
یہ دو چیپٹرز ہیں، ویسے جتنا آپ آسانی سے لکھ سکتے ہیں اتنا ہی لکھئے گا۔ ضروری نہیں کہ جو میں آپ کو دوں وہ آپ نے لکھنا ہے۔ :)
بہت بہت شکریہ