اگر عینک لگانے سے عقل آ جاتی ہے تو آپ کیوں نہیں عینک لگا لیتے۔ کیا پتہ عقل ٹھکانے آ ہی جائے۔ :P
قیصرانی بابا، مجھے آپ کی طرح سب کچھ اچھا نہیں لگتا ویسے یہ اتنا برا بھی نہیں لگا۔ میں تو سوچ رہی تھی کہ یہ کوئی مجھے کبھی ماوراء بی بی تو کبھی ماوراء صاحبہ تو کبھی کچھ کہہ کر بلاتا ہے۔ مجھے ڈر تھا...