نتائج تلاش

  1. ماوراء

    کچھ یادیں کچھ باتیں۔ تبصرے

    فن لینڈ میں قیصرانی رہتے ہیں۔۔؟ وہاں میری سکول ٹائم کی بہت پیاری سی دوست بھی رہتی ہے۔ میں ایک بار اس کے پاس گئی بھی تھی۔ لیکن کافی عرصہ ہو گیا ہے۔ :(
  2. ماوراء

    تعارف جناب

    اچھا اس لیے اچھا نہیں لگتا کہ اچھا کبھی کبھار اچھا نہیں بھی ہوتا۔ لیکن ہم یہی سمجھتے ہیں کہ یہ اچھا ہے۔ اس لیے ہر بات میں اچھی چیز کو بھی اچھا بالکل نہیں کہنا چاہیے۔ اس طرح اچھا اچھا کہنے سے اچھا کہنے کی عادت پڑ جاتی ہے۔ اب جو چیز اچھی نہیں ہے اگر آپ وہاں بھی یہی کہہ جائیں کہ اچھا لگا اور بعد...
  3. ماوراء

    تعارف جناب

    مجھے آپ کی باتوں میں صرف ایک چیز اچھی نہیں لگی۔ اور وہ لفظ ‘اچھا‘ ہے۔ اب اگر آپ یہ لفظ ہٹا دیں تو شاید مجھے بھی کچھ اچھا لگ جائے۔ :P مذاق کر رہی ہوں۔ میں نے بس ایسے ہی کہا تھا۔ یہاں سب کچھ ہی اچھا ہے اسی لیے تو آپ نے اچھا اچھا لگائی ہوئی ہے۔ :P نہیں قیصرانی، مجھے کوئی ایسا مسئلہ پیش...
  4. ماوراء

    تعارف جناب

    قیصرانی پلیز دھیان رکھیے گا۔کہیں ایسا نہ ہو کہ جو آپ کو اچھا نہ بھی لگا ہو وہاں بھی آپ یہی لکھ دیں کہ اچھا لگا۔ اب ہر چیز اچھی بھی نہیں ہوتی۔ :P
  5. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    جی فریب، اب ساری غلط فہمیاں دور ہو گئی ہیں۔ آپ 21 سے 30 تک ہی ٹائپ کر رہے ہیں۔۔ :)
  6. ماوراء

    تعارف زوہا علی

    ایک ماہ تو زیادہ نہیں ہے۔۔۔ایک ماہ میں تو میں بھی کہیں کراچی میں ہوں گی۔۔ :?
  7. ماوراء

    گانوں کا کھیل

    ذرا ذرا سی باتیں تیری مجھ کو یاد آتی ہیں میرے دل کو تڑپاتی ہیں راتوں میں ذرا ذرا سی باتیں بیتے لمحے میں آتیں ہیں تصویریں سی بن جاتی ہیں آنکھوں میں ذرا ذرا سی باتیں آ
  8. ماوراء

    تعارف سلام عرض ہے

    جویریہ اردو محفل پر خوش آمدید۔ آپ نے جو اپنے بارے میں بتایا ہے اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ آپ محفل پر ایک اور بہت اچھا اضافہ ہوں گی۔ :welcome:
  9. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    محب، اتنے زور کا ڈانٹا ہے۔ :? نہیں، اب کوئی غلطی نہیں ہو گی۔ میں ایک وقت میں ایک ہی غلطی کرتی ہوں۔۔ :P
  10. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    ہاں، یہ بات آپ نے بالکل ٹھیک کی ہے۔ لیکن ہمیں تو پورا حق ہے نا کہ ہم کسی کے ساتھ مذاق کر سکیں۔۔ :P
  11. ماوراء

    تعارف جناب

    لیکن میں نے کبھی اتنا چھوٹا پیغام نہیں لکھا۔ اگر میں نے صرف اچھا لکھنا ہو تو میں کچھ اور سوچ کر نئی بات شروع کر دیتی ہوں۔۔ :P اور آپ کبھی بھی صرف ایک بات سے کچھ بھی اندازہ نہیں لگا سکتے۔ حسِ مزاح اور وہ بھی میری۔۔۔ :shock: :?
  12. ماوراء

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    پہلے وہ صرف میری تھیں نا اور اب سب کی ہو گئیں ہیں۔
  13. ماوراء

    تعارف جناب

    قیصرانی ذرا اپنے پیغام کو دوبارہ چیک کریں کہیں ایسا تو نہیں کہ آپ نے بڑا سا پیغام لکھا ہو اور بھول چوک سے باقی کٹ نہ گیا ہو۔۔ :wink:
  14. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    محب، حوصلہ کہاں سے ملتا ہے۔۔؟:? شمشاد بھائی، میں نے مذاق کیا تھا۔ مجھے پتہ ہے کہ آپ ڈانٹ نہیں رہے تھے۔
  15. ماوراء

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    باجو سے میری مراد۔۔ آپ کو اس وقت پتہ چل جائے گا جب وہ اردو محفل پر آئیں گی تو۔۔۔ :P ‘بوچھی‘ اس محفل کی بہت اچھی ممبر ہیں۔ اور باجو تو وہ میری تھیں۔ لیکن آہستہ آہستہ سب کی ہی باجو بن گئیں ہیں۔
  16. ماوراء

    تعارف جناب

    اسی لیے میں نے لکھا تھا کہ اردو محفل پر آپ کے درجات بلند ہوتے رہیں گے۔ کیونکہ یہاں اعمال سے نہیں لکھنے کے کمال سے درجات بلند ہوتے ہیں۔ ویسے میرا مطلب یہ بالکل نہیں تھا کہ آپ بڑے پیغامات لکھیں۔ میں تو خود ان چھوٹے چھوٹے پیغامات سے کام چلاتی ہوں۔ :P
  17. ماوراء

    تعارف جناب

    قیصرانی بھیا، ان چھوٹے چھوٹے پیغامات کی وجہ سے اردو محفل پر آپ کے درجات میں تبدیلی آتی رہے گی۔۔ :P
  18. ماوراء

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    افتخار بھائی پتہ نہیں کہاں گم ہیں۔۔ اور باجو بھی۔۔۔ :? :roll: افتخار بھائی کو تو میں نے ابھی بی ایس بی پر دیکھا تھا۔۔
  19. ماوراء

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    میرے پاس ڈائری لکھنے کا ٹائم ہی نہیں ہوتا۔ ہاں البتہ دماغ کی ڈائری ضرور ہے۔ لیکن اس میں صرف روزمرہ کی روٹین کے پلانز ہی آ سکتے ہیں۔ :cry: پچھلے سال کی ڈائری کا آخری ورق کوئی موسم ہو وصل و ہجر کا ہم یاد رکھتے ہیں تری باتوں سے اس دل کو بہت آباد رکھتے ہیں کبھی دل کے...
  20. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    کتنا مشکل ہے زندگی کرنا کتنا مشکل ہے زندگی کرنا جس طرح تجھ سے دوستی کرنا اِک کہانی نہ اور بن جائے تم بات سرسری کرنا ڈوب جاؤں نہ میں اندھیروں میں اپنی آنکھوں کی روشنی کرنا کس قدر دل نشیں لگتا ہے بے ارادہ تجھے دُکھی کرنا خون ِ دل صرف کرنا پڑتا ہے دیکھنا!تم نہ شاعری کرنا...
Top