میرا وزن کبھی بڑھا ہی نہیں تو گھٹانا کیا :confused: ۔؟ کبھی کبھی دل چاہتا ہے میں بھی موٹی ہوجاؤں مگر نہیں ہوتی جتنا مرضی کھالوں ۔ نہیں لگتا :( مگر دوسرے دیکھکر رشک کرتے ہیں تو سلم ِ ہونے کی اہمیت کا اندازہ ہوتا ہے ۔ پھر جب کسی موٹے ُ موٹی کو دیکھوں تو اللہ کا شکر کرتی ہوں ۔