:(
وہ ہمیشہ غلط نمبر پر مجھے ایس ایم ایس کردیتی ہیں ان نمبروں پر جنکو میں اب یوز نہیں کرتی :( میرے پہلے والے موبائل پر کردیتی ہے تبھی تو مجھے ملتے نہیں ۔۔
حجاب اسکو میرا اب والا موبائل نمبر تو دینا کہ ہزار بار سارہ کو لکھواتی ہوں پھر بھی وہ غلطی سے پہلے والے نمبروں پر کر دیتی ہے ۔ اسکو...