:grin:
سارا ہمارا '' ہیڈکواٹر لندن والتھم میں ہے ۔ جہاں بڑی بہنیں ،۔۔ چھوٹی ۔۔۔ ہیں ،۔ اور امی بھی آرہی ہیں اور بھائی بھی ، اس لئیے وہ سب تو اک طرف ہوتے ہیں میں اک طرف ہوں تو مجھے ہی وہاں جانا ہوتا ہے کہ سب گھر والے وہیں پر ہیں ،، عید سے ایک دو دن پہلے جاؤں گی اور منڈے کو بیک ہوم :( کیونکہ...