:rolleyes:
آپکے پاس فون ہی نہیں کسی کا بھی :confused: ؟ کیا مذاق کر رہے ہیں :eek: ۔؟ میرے خیال میں تو اک آپ ہیں جنکے پاس سب نمبر ہیں اور اک میں ہوں
میرے تو ہیں نا مجھے ہی کال کرکے پوچھئیے میں بتاتی ہوں سب کیوں نہیں آرہے ۔؟ سچی سے مجھے سب پتے ہیں ۔ ۔
پہلے آپ تو کھلائیے میں ایڈریس لکھ آئی ہوں ۔۔۔ اور ویسے بھی آج فارم فلِ ِ کئے ہیں کم از کم پندرہ دن تو وہ لگاتے ہیں گفٹس جو نکلے وہ پہنچاتے پہنچاتے ۔ ۔ ۔۔
پہلے آپ پر بہٹ مٹھائی ادھار ُ میری چل رہی وہ کھلائیے آپ ۔ ۔ ۔۔
(بھابھی کب آرہی ہیں ؟ )
ذرا سوچکر بتائیے گا کہ 30 ضرب بیس سائز کتنا ہوتا ہے ۔؟ مجھے اندازہ نہیں :( میں نے اپنی اک تصویر پوسٹر سائزکرائی آن لائن تو اب آڈر ہوچکا تو مجھے سمجھ نہیں آرہا سائز اندازن کتنا بڑا ہے ۔؟ یا کتنا چھوٹا ہے ۔:confused:
تیس ضرب بیس ۔ ۔ ۔:confused:
ماشااللہ سے سارے لفظ ہی غلط ہیں ۔۔ ۔ (یہ دیکھکر مجھے بڑا سکون آتا ہے مجھ سے بھی کہیں غلطیاں کرنے والے ، والیاں ابھی موجود ہیں ۔ ۔ ۔۔
( اس ٹاپک کی سمجھ نہیں آئی ۔ :confused: )
ابھی تک تو کوئی اچھا کام نہیں کیا کہ وہی روٹین اپنی کام ۔ اور کام سے گھر ، ابھی باہر نکلتی ہوں تو کیا پتا کوئی اچھا کام ہو ہی جائے ۔ ورنہ اگر اچھا نہ ہو تو براُ بھی نہیں ہوتا حساب برابر رہتا ہے ۔
شکریہ اکرام ص ۔ ۔ بہت اچھا کیا استخارہ
کے بارے میں بتادیا ۔۔ اسکی مجھے بہت ضرورت تھی ۔ ۔اور مجھے ٹھیک سے آتا نہیں ۔۔ اب بہت آسان ہوا ،
بہت شکریہ ۔ ۔ ۔۔