نتائج تلاش

  1. ت

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    کھجوریں تو بہت ہیں ۔۔ کچھ ہی دن تو ہوئے بھانجا چھٹی ُ سے لوٹ کر جدہ سے واپس ادھر کو آیا ۔ تو بڑی سس نے بڑے بڑے پیکٹس بیجھے ہیں کھجوروں کے ۔ آپ نے بھلا کس کے ہاتھ بھیجنی تھیں ۔؟
  2. ت

    مبارکباد عِیدُ الفِطر

    ہاں ہے نا ۔۔ جہاں سے بڑے بھیا نے مجھے اور فرزانہ کو بیجھی تھی ۔۔ رائل سویٹ ۔۔ یہی اک آنلائن شاپ ہے ۔ میں پتا کر کے بتاتی ہوں :grin: :grin: صبر کریں ۔۔۔ ۔
  3. ت

    مبارکباد ضبط ممتاز کے عہدے پر

    تمھیں پتا تو ہے مبارکیں میں کم ہی دیتی ہوں مجھے بس مٹھائی کھانی ہوتی ہے ۔ اس لئے مبارکباد نہ بھی دوں تو آ تو جاتی ہوں نا مٹھائی کی ہی خاطر ۔ ۔ تو سمجھ لیا کرو مبارک ہی دے لے رہی ہوں :grin::grin: اتنے مزے کے گلاب جامن دکھا کر اب میرے جی کو للچا دیا ۔ ۔:( اب میں انکو کیسے کھاؤں بھلا...
  4. ت

    بھیا۔۔۔آئی۔پی ایڈریس کیا بلا ہے!!!

    بڑے بھیا کہاں گئے آپ ۔؟
  5. ت

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    واؤ امبالا ۔ ۔۔ میری فیورٹ ۔ ۔ مٹھائی شاپ ، ۔۔
  6. ت

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    :grin: ایسے نا کیا کرو کسی دن کڑاہی میں بھی جاگرے گا ۔ ۔ میری سس باتھروم سے یوز کررہی تھیں ، اک ساتھ کئی کام اور ساتھ موبائل پر باتیں ۔۔ باتھ روم کی صفائی کرتے کرتے موبائل فلش میں جاگرا ۔۔ ۔ اور خراب ہوا ۔ ۔ تمھارا بھی کسی دن ایسے ہی کڑاہی میں جاگرنا ہے ۔
  7. ت

    اب کسے جانا ہے؟

    :chalo::chalo: کچن کی طرف ، ۔ ۔:(
  8. ت

    گمشدہ اراکینِ محفل

    مجھے بھی منصور حلاج یاد آرہا ہے ۔
  9. ت

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    ادھر بھی یہی حال ہے ۔ اب بڑی مشکل سے نماز پڑھی ہے اور درودشریف اک تسبیح ختم ہوئی ۔ اب اور کچھ کرنے نہیں ہورہا ،۔ سوچ رہی تھی اٹھکر دہی بھلے بنالوں مگر :( ہمت نہیں لگتا ہے روٹی کھاکر ہی آج افطاری ہوپائے گی ۔
  10. ت

    کیا آپ کو کرایہ پر فلیٹ چاہیے

    کیوں نہیں گنی جاتی بھلا ؟ اس ایک سکے میں پاکستانی 96 روپے ہیں ۔ ۔ جو برطانیہ میں صرف اک سکہ ہے ریزگاری ، ۔۔۔ تو پاکستانی سو روپے کم ہیں کیا ۔؟ :confused:
  11. ت

    کیا آپ کو کرایہ پر فلیٹ چاہیے

    پانچ ہزار کس خوشی میں بھلا ۔؟ :rolleyes: ان سے اچھا میں یہاں سے خود ہی نا خرید لوں خوبصورت سے چھوٹے چھوٹے گھر ؟ :confused: بلکے مستقبل میں میرا ارادہ ہے کہ دو گھر خریدوں ۔ اک دو بڑے بچوں کا ، ۔۔ دوسرا چھوٹی اور میرا ، اور یہ جس میں ابھی ہوں یہ کرایہ پر چڑھا دوں ۔ ۔...
  12. ت

    کیا آپ کو کرایہ پر فلیٹ چاہیے

    یہ جسطرح کے فلیٹ ہیں انکے لئے ستائیس بھی بہت ہیں ، ۔۔ ۔ :grin::grin:
  13. ت

    کیا آپ کو کرایہ پر فلیٹ چاہیے

    :grin: جناب ستائیس پاونڈ ہیں پورے ۔ گن لیں ۔ ۔ نا اک کم نا اک زیادہ ،
  14. ت

    مبارکباد عِیدُ الفِطر

    میرا ہے ۔ بس اب آئیں بائیں نا کریں ورنہ اب بھابھی آچکیں ہیں انکو شکایت لگا دوں گی ۔ اب بس آپ مٹھائی بیھجنے کی کریں ۔ ۔۔۔ :chalo:
  15. ت

    مبارکباد عِیدُ الفِطر

    :( لگتا ہے آپ بھی نکمے ہی ہیں میرے جیسے ۔ ۔ ۔ :grin::grin: یہ پوسٹر ہے تصویر ی پوسٹر ، ۔۔ اب میں آڈر کرچکی بلکے کل آجائے گا تو دیکھ لیتی ہوں کتنا بڑا ہے ۔ بیڈ کے پیچھے لگانا ہے کہ پہلے والی تصویر سے دل بھرا اب ،۔ :cool: اب نئی تصویر لگے گی ۔ ۔ :chalo:
  16. ت

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    جی مگر روزہ رکھکر وقت گزرنے کا نام ہی نہیں لیتا :( بھوک سے نا تو ٹھیک سے نماز پڑھنے ہوتی ہے نا کچن میں جانے کی سکت ۔ ۔ :(
  17. ت

    میرے پسندیدہ اشعار

    شکریہ ۔ ۔ ۔ ۔
  18. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    اچھا ، ۔ چلیں آپ نے تو شکر کیا ہوگا کچن کے کاموں سے جان چھوٹی :rolleyes: بھابھی کو میرا سلام دیں ۔ ۔ عید یا عید کے قریب قریب فون کروں گی ۔ ۔۔
  19. ت

    گمشدہ اراکینِ محفل

    نہیں میں نہیں کر رہی اس لئے کہ میرا موڈ ہے نہ دل ،۔۔ اور یہ کیا :confused: جو گمتاُ ہے میں ہی کیوں ہر بار پتے کرتی رہوں :( :confused: اب یہ ذمےداری آپ خوداٹھائیے ۔ کہ میں فیڈاپ ہوچکی ہوں ۔ ۔ ۔ :chalo:
  20. ت

    اسلام میں عورت کا مقام

    :( پر یہ تو زہر کڑوی بھی ہوئیں تو مردوں نے پھر بھی کہاں بخشنیں ہیں بھلا ؟ :confused: :rolleyes:
Top