نتائج تلاش

  1. ت

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    ایک بار اخلاقا انکار کیا کرڈالا ۔ ۔۔ :confused: آپ تو یہاں سے بھاگے ہیں پلٹ کر آئے ہی نہیں :eek: میرے خیال میں ۔ ۔۔ میں اپنا انکار واپس لے لوں ۔ ۔
  2. ت

    گمشدہ اراکینِ محفل

    وہ سب ڈیلیٹ کر دو نا :( صرف فون بک میں یہ والا نمبر فیڈ ِ کرو تھری تھری زیرو ، ۔۔ ۔ اور :rolleyes: جب روز کے ایس ایم ایس آتے جاتے ہیں تو تمھیں پھر بھی یہ نمبر یاد نہیں :( باقی کے سم ِ میں کم کم یوز کرتی ہوں ، یہ والا استمعال میں ہوتا ہے ۔ آئندہ یاد رکھنا ۔ :confused:
  3. ت

    گمشدہ اراکینِ محفل

    وسلام ،، شکر ہے تم آئی تو :grin: :grin: اب کے جو بتائے بغیر (شمشاد ص کو ) غائب ہوا یا ہوئی میں نے اسکا سر پھاڑ دینا ہے سچی مچی کا :(:( ، جو گم ہوتا ہوتی ہے ۔ شامت میری کیوں آتی ہے ے :( اب سارہ خبردار تم پھر سے کہیں غائب ہوئی تو اب کہیں بھی جاؤ بتا کر جانا :(
  4. ت

    کیا آج کی رات وہ آئے گی۔۔۔۔

    یہ قوم میرے ہاتھ آجائے تو میں دو دن میں انکو بیدار کر کے ، سیٹ کر دوں
  5. ت

    اب کسے جانا ہے؟

    :chalo::confused:
  6. ت

    مبارکباد عید کارڈز ،

    نبیل، زکریا، اور آصف آپ تینوں کو ہم سب کی طرف سے بہت سی عید مبارک ، اگرچہ مٹھائی پھر بھی نہیں ملنے کی امید ُ :( ،، یہ آپ تینوں کی عیدی اب آدھی آدھی بانٹ لئجیے گا ،۔۔
  7. ت

    مبارکباد عید کارڈز ،

    حسن آپکو عید مبارک ۔ یہ لو عیدی بھی ، عیدی
  8. ت

    مبارکباد عید کارڈز ،

    انکل اعجاز اور آنٹی کو ہم سب کی طرف سے عید مبارک ۔ ۔
  9. ت

    مبارکباد عید کارڈز ،

    رضوان آپ سب کو ہم سب کی طرف سے عید مبارک ،۔۔ زبیر کو بھی ۔
  10. ت

    مبارکباد عید کارڈز ،

    دوست بھیا ، میری طرف سے آپ سب کو عید مبارک ،
  11. ت

    مبارکباد عید کارڈز ،

    چھوٹے بھیا ، ۔۔ بھابھو کو اور آپکو میری اور مناہل کی جانب سے ٹھنڈی میٹھی عید مبارک ۔
  12. ت

    مبارکباد عید کارڈز ،

    بڑے بھیا ، آپکو اور بھابھی کو ہم سبکی طرف سے عید مبارک ، ۔۔ (آپکو عیدی کیا دینی :grin: جب آئیے گا تو موتی چور لڈو کھا لیجئے گا )
  13. ت

    مبارکباد عید کارڈز ،

    ضبط میری طرف سے تم سبکو '' عید مبارک ،، یہ لو عیدی ،،
  14. ت

    مبارکباد عید کارڈز ،

    بھابھی کے لئے ،، بھابھی کو ادھر لاکر دکھائیے گا ، میری طرف سے آپ سبکو عید مبارک ،
  15. ت

    مبارکباد عید کارڈز ،

    یہ لو فہیم پہلے آپکے لئے ہی اک ، :grin: عید مبارک ، اور یہ لو عیدی بھی
  16. ت

    مبارکباد عید کارڈز ،

    :( مجھے میری مرضی کے کارڈ ہی نہیں مل رہے تو :( :( ۔
  17. ت

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    شاید میں رات کو بھابھی کو کال کروں گی آج ۔۔ تو آپ سے بھی بات ہوتی ہے ۔
  18. ت

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    آپ کو کیا ہوجاتا ہے ۔ ؟ جب کوئی بھی چند دن اگر غیر حاضر ہوجائے تو :confused: ۔ تھوڑا صبر سے انتظار نہیں کرسکتے ۔ :(
Top