ملزم کل شام میرے لان میں تھا ادھر ادھر ُ بھاگتا ہوا ، ۔۔ باہر پولیس کے سائرن اور پولیس اسکو باہر تلاش کرتی رہی اور ملزم میرے کچن کی کھڑکی کے ساتھ لگا کھڑا :( میں کچن کے کونے میں کارڈلیس لئے کھڑی تھی کہ ماورہ کا فون آیا تھا اس سے گپیں لگا رہی تھی ۔ جیسے ہی فون بند کرکے میں کھڑکی کے سامنے آئی...