بندہ نہیں :confused: بندی ۔ ۔ :grin: وہ بھی باجو آپکی ،
(ہوپ ، آپکی پہلی عید ہے یہاں اچھی گزرے گی ، میں بھی لندن ہی کر وں گی عید ، اگر وقت ہوا تو میں آؤں گی ملنے عید مبارک کہنے ۔ لیٹن سٹون ہی ہیں یا کہیں کسی اور ایریہ میں ۔؟
ورنہ فون نمبر ہے تو دے دو میں عید والے دن عید...