عورتیں علی الصبح اٹھتی تھیں اور اذان کے بعد نماز سے فارغ ہوتے ہی گھر کے کام یعنی کپڑے دھونا، صفائی کرنا اور باقی روزمرہ کے ضروری کاموں میں لگ جاتی تھیں. اس کے بعد دن چڑھنے تک وہ ان کاموں سے فارغ ہو چکی ہوتی تھیں. پھر آٹھ نو بجے سے لے کر دوپہر تک یہ کڑھائی، سلائی، بُنائی، سویاں بنانا اور بہت سے...