نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کو آرڈر نہیں دینا.
  2. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گاجر کا حلوہ چاہئیے چائے کے ساتھ!
  3. مریم افتخار

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    سلائی کڑھائی کے علاوہ عورتیں فارغ وقت میں رنگین سویاں بھی ہاتھ سے وٹا کرتی تھیں.
  4. مریم افتخار

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    ساڈے ورگے بچیاں نے ایک روپے دا کڑکدا ہویا نوٹ ای ورتیا اے. لو بھئی ہن ایہہ دسو کہ پھوٹی کوڑی کنہے کنہے ورتی اے؟
  5. مریم افتخار

    محفلین کے انٹرویو

    کل انٹرویو ہے. اب تو حالات ان چکروں سے بہت آگے نکل چکے ہیں.
  6. مریم افتخار

    سانوں بھکھ شکار وکھا گئی ساڈے کنبدے ہتھ غلیل (غدیر زھرا)

    اندے جاندے رہیا کرو. ماں بولی دا مان ودھان لئی لکھیا ہویا ونڈدے رہنا وی ایک ضروری امر اے تے نال تہانوں تے ایس سالگرہ تے وی بوہت یاد کیتا گیا اے!
  7. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    انہاں توں اسی کڈا لاں گے، ہور کوش؟
  8. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    جتھوں نہیں آیا او دسو!
  9. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    اردو میں لکھتے تو آپ کے انٹرنیشنل فَینز کے لیے مشکل ہوجانی تھی نا بابا جانی!
  10. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل کی تیرہویں سالگرہ پہ تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    کب سے ڈھونڈ رہی تھی، شکر ہے مل گئی! جھے جلدی سے اس ٹائم مشین کا نام بتائیں جس کے ذریعے آپ وقت میں پیچھے چلے گئے!
  11. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ کیسے قصے تھے کہ چھڑ جائیں تو اڑ جاتی تھی نیند

    مقدس بہنا! اردو محفل کی تیرہویں سالگرہ مبارک! آپ بھی پہلے کی طرح محفل کی سرگرمیوں میں حصہ لیجیے نا!
  12. مریم افتخار

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    کبھی کبھی میں سوچتی ہوں، کیا ستم ہے کہ چیزوں کی عمریں انسانوں کی عمروں سے زیادہ ہوتی ہیں!
  13. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    (اڈیالہ سے بھی سندیسہ آنے کے بعد) اب تو محفل بھی (دل ہی دل میں) کہنے لگی ہے کہ جہاں جہاں سے مبارک باد کا پیغام نہیں آیا وہ بتا دی جائیں! (کہ میرے کان پے کاف پک گئے ہیں! )
  14. مریم افتخار

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    میرے بچپن میں ایک اور دو روپے کے نوٹ ہوتے تھے. پانچ کے سکے، دس کے سکے اور بیس کے نوٹ تو کافی بعد میں آئے ہیں.
  15. مریم افتخار

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    بھابھی کی باقی بہنوں نے اس تاریخی 'ہِمّت فَین' کو لینے کے لیے قرعہ اندازی تو نہ کی؟
  16. مریم افتخار

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    باقی سب تو ٹھیک ہے لیکن آپ نے چونیاں بھی ورتی ہوئی ہیں؟
  17. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    ماشاءاللہ! بہت تخلیقی ذہن ہے اتنی چھوٹی سی عمر میں، اس سے اچھی بات کیا ہے! اس کا خصوصی خیال رکھا جائے!!!
  18. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    اوپنر کیوں نہیں؟ پی ایس: اچھا اچھااااا! فٹ بال ہے.
  19. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    یہ اتنے جگنو آپ نے سدھائے کیسے ہیں؟
  20. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    حفصہ بیٹا میں ان کی گزشتہ (جو آپ نے پہلی دکھائی تھی) اور یہ والی پینٹنگز دیکھتے ہوئے ہمیں پینٹر کی روح کے آثار لگ رہے ہیں.
Top