نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    عام انتخابات 2018: اپنا ووٹ کاسٹ کیجیے!

    باقی ووٹرز کیا ہیں؟ برادری باز وغیرہ؟
  2. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    پاکستان میں. :eyerolling:
  3. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    اسائنمنٹ کل جمع کرانے کی وہ ڈیڈلائن محفل کی تیرہویں سالگرہ کے موقع پر مبارک باد پیش کرتی ہے، جو خود ابھی ابھی کہیں سے پیدا ہوگئی ہے! :waiting:
  4. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غیر کی عینک کیوں پہنیں؟ اس کی نظر سے دیکھنے لگ جائیں گے.
  5. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پاکستان زندہ باد!
  6. مریم افتخار

    ڈ۔ عمر سیف کے کارنامے پر بل گیٹس بھی حیران!

    عنوان سے میں محفلین عمر سیف بھائی سمجھی تھی. :)
  7. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لئے اشعار

    جزاک اللہ بہنا. بہت پیارا! :in-love:
  8. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    ویسے ہمیں تیز ترین ہزاری ہونے کے لیے محنت کرنے کی کیا ضرورت ہے بھلا؟ شاہد آفریدی تو کہلوا ہی چکے ہیں! :music:
  9. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    محفل پر کچھ لوگ ہیں جن کی باتیں ہم پلو سے باندھنے کی 'کوشش' کرتے ہیں. ان میں سے ایک حضرت اور ایک بات یہ بھی ہے. :)
  10. مریم افتخار

    تبادلہ خیال دستیاب فنکشن پر گفتگو

    السلام علیکم! اس دھاگے میں دستیاب فنکشن کے متعلق گفتگو، سوالات اور تبصرہ جات کیے جا سکتے ہیں. :)
  11. مریم افتخار

    تبادلہ خیال فنکشن پر گفتگو

    السلام علیکم! اس دھاگے میں سبق فنکشن کے متعلق گفتگو، سوالات اور تبصرہ جات کیے جائیں گے. :)
  12. مریم افتخار

    تبادلہ خیال سٹرنگ کانٹ چھانٹ پر گفتگو

    السلام علیکم! اس دھاگے میں سبق سٹرنگ کانٹ چھاٹ کے متعلق گفتگو کی جائے گی. اس کے متعلق آپ سب اپنے سوالات اور تبصرہ جات یہاں کر سکتے ہیں. :)
  13. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    یہی کوئی پونے ایک سو قدم!
  14. مریم افتخار

    تابش بھائی کا انٹرویو

    زبردست، معلوماتی، متفق، پسندیدہ و دوستانہ وغیرہ. :)
  15. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صوبے بھر سے شہادتیں موصول ہونی چاہئیں یا فقط میرین شہادت کافی ہے؟
  16. مریم افتخار

    تابش بھائی کا انٹرویو

    جی تَو تابش بھائی! ایک سوال رہ ہی گیا تھا! کیسے حالات ہی‍ں اس کرسی پر اتنے عرصے سے بیٹھنے کے بعد؟ اب ڈاکٹر کیا کہتے ہیں؟
  17. مریم افتخار

    ۞محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ برادرم یاز۞

    شاید کہہ رہے ہوں خود کو کہ یاز صاحب اج ای جیہڑیاں موجاں کرنیاں کر لوو، اگے تے بڑی تنگ گلی آ.
  18. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سنا ہے لہوڑی ادب بھی ہے.
  19. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑہنے ڈیجیے.
Top