نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    یونہی ساتھ ساتھ چلیں سدا کبھی ختم اپنا سفر نہ ہو!

    اردو محفل میں خوش آمدید. :) اپنا تعارف بھی پیش کیجیے علیحدہ لڑی میں! :)
  2. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    ہدف مکمل ہونے میں 9000 قدم باقی رہ گئے ہیں! :)
  3. مریم افتخار

    ۞محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ برادرم یاز۞

    گئیں سے پہلے 'آ' لکھا ہوا ہے میں نے لیکن اس پر ایسا دَم کِیا ہوا ہے کہ جو میرے مراسلے کو سنجیدگی سے لے اُسے ہی نظر آئے! :cool:
  4. مریم افتخار

    تبادلہ خیال پرنٹ فنکشن پر گفتگو

    اسباق سے متعلق گفتگو اور سوالات کے لیے الگ لڑیاں بنائی گئی ہیں جیسے اس سبق کے متعلق کسی سوال کے لیے یہاں تشریف لائیے! :)
  5. مریم افتخار

    ۞محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ برادرم یاز۞

    شکر ہے ہادیہ! آپ آ گئیں! جلدی سے چینل پر خبر چلوائیے!
  6. مریم افتخار

    ۞محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ برادرم یاز۞

    قیافہ شناسانِ محفل! :)
  7. مریم افتخار

    تبادلہ خیال سٹرنگز پر گفتگو

    مندرجہ بالا مثال میں A چوتھا نہیں بلکہ پانچواں حرف ہے مگر چوتھے حرف پر اسے کیوں ظاہر کر رہا ہے؟ میں نے جو پروگرام لکھا ہے اس میں بھی یہ مسئلہ آیا ہے کہ میں نے maryam کا چھٹا حرف مانگا تو نہیں دیا گیا اور جب پانچواں مانگا توa کی بجائے m دیا گیا! استاذی! روشنی ڈالئیے!!
  8. مریم افتخار

    تبادلہ خیال سٹرنگز پر گفتگو

    اس کے علاوہ مجھے یہ پتا ہے کہ میرا خیال تھا کہ مجھے یہ مشکل ترین لگے گی لیکن آسان ہے. ابھی کورس شروع ہوا ہے آپ بھی اینرول کروا لیجیے. بیسک سے ہی شروع کریں گے، سب کچھ یہیں پڑا ہوا ہے جو جو مجھے پتا ہے اس کے بارے میں!
  9. مریم افتخار

    تبادلہ خیال سٹرنگز پر گفتگو

    کمپیوٹر کی لینگوئیج ہے. باقی زبانوں کی نسبت آسان ہے اور کئی بڑی بڑی کمپنیاں بشمول گوگل اور ڈراپ باکس اس کا استعمال کرتی ہیں.
  10. مریم افتخار

    تبادلہ خیال سٹرنگز پر گفتگو

    مانیٹر ملٹی ٹاسکنگ ہوتا ہے اور اس کے ساتھ عمودی یا افقی سی پی یو پڑا ہوتا ہے. جبکہ پراکٹر ایک وقت میں ایک ہی کام کرتا ہے اور اس کا بجلی وغیرہ سے لینا دینا نہیں ہوتا. :) ویسے طالبہ اور مصاحبہ میں کیا فرق ہے؟ :)
  11. مریم افتخار

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    سیکو پائپ بھی کسی کی بچپن کی یادوں میں شامل ہے؟ :sneaky:
  12. مریم افتخار

    ۞محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ برادرم یاز۞

    مبارک مبارک مکرر مبارک وغیرہ. (سبھی محفلین کو) :)
  13. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    جی تو ہمارے معزز مہمان! جب آپ کا انٹرویو شروع کِیا تھا تو آپ کسی اور کرسی پر تشریف فرما تھے اور کمرشل بریک کے دوران آپ نے صوفہ بدل لیا. کیسا لگ رہا ہے یہاں بیٹھ کر؟ سب ٹھیک سے نظر آ رہے ہیں؟ آپ کا کیمرہ اب ادھر ہے، اس میں دیکھ کر بتائیے! :)
  14. مریم افتخار

    محترم نایاب حسین سے گفتگو

    آپ سے بہت دلچسپ گفتگو چل رہی ہے. کچھ سوالات میں بھی کرنا چاہوں گی. :) 1) وطن سے دوری انسان پر روحانی اور ذہنی طور پر کیا اثرات مرتب کرتی ہے؟ 2) اگر انسان مطمئن ہو جائے تو وہ ستاروں سے آگے کے جہانوں کو کھوج نہیں سکتا، لیکن اگر وہ مطمئن نہ ہو اور اسے سکون نصیب نہ ہو تو اس کی ساری فتوحات اور...
  15. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    میر اپنا قصور پوچھ رہے ہیں اور ساتھ کہہ رہے ہیں 'مجھے کیوں ڈالا؟
  16. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    ارے میں نے اب دیکھا! بہت بہت مبارک باد ہو یا مدیر! کوئی لڑی وغیرہ کھلنی چاہئیے تھی الگ سے!!!
  17. مریم افتخار

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو

    سالگرہ مبارک نبیل بھائی! اللہ تعالی آپ کو دونوں جہانوں میں ہمیشہ کامیاب و کامران، خوش و خرم اور پر سکون رکھیں!!! :)
  18. مریم افتخار

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو

    :rollingeyes::rollingeyes::rollingeyes::rollingeyes::rollingeyes::rollingeyes::rollingeyes::rollingeyes::rollingeyes::rollingeyes::rollingeyes::rollingeyes::rollingeyes::rollingeyes::rollingeyes::rollingeyes::rollingeyes: یعنی کہ اردو محفل اپنے بانی سے زیادہ پرانی ہے؟ :thinking: اور نبیل بھائی...
Top