میں ہر عید پر اپنی سب کزنز کے لیے اپنے انتخاب کے مطابق بہت اچھے عید کارڈز خرید کر گاؤں کے ڈاکخانے میں ان کا پتہ لکھ کر ڈالتی تھی. کبھی پوچھا نہیں کہ کبھی ان کو پہنچے بھی یا نہیں لیکن زیادہ بچپن میں یہ میرا معمول تھا. پھر جب عین لیٹر بکس میں ڈالنے لگتی تو خیال آتا کہ وہ سوچیں گی کہ اتنی دور سے...