ہمارے گاؤں میں ایک پی سی او ہوتا تھا اور کسی خوشی غمی کی اطلاع اس پر ہوتی تھی اور پی سی او والا گھر بتا کر جاتا تھا. میری نانی اماں کی وفات کی اطلاع بھی اس پر ہوئی اور ان کی وفات سے چند ماہ قبل میرے 'جڑواں بھائیوں' کی پیدائش کی اطلاع بھی شہر سے اسی پر کی گئی اور دادی اماں مرحومہ. کو خوشی سے یقین...