جس جس نے یہ طویل فہرست پڑھ لی ہے ان سے التماس ہے کہ ایک بار پھر پڑھ لیں اور میری طرف سے بھی یہی سمجھی جائے! (اس میں سے ایک نام نکال کر اور ایک ڈال کر )
اور صبح مریخ پر گئے ہوئے مسافر ون ڈے ٹرپ سے لوٹ رہے ہیں. آئیے پوچھتے ہیں کہ اتنا وقت لگا کر آئے ہیں تو اور کن کن سیاروں کی سیر کی؟ باقی سیارے بھی تو قریب ہی پڑتے ہیں نا!
:cautious::cautious::cautious::cautious::cautious::cautious::cautious::cautious::cautious::cautious::cautious::cautious::cautious:
بچپن میں گڈی گڈے کی شادی کس کس نے کی؟
گاؤں میں کسی نا کسی میلاد پر ہی دیکھی جب دیکھی بچپن میں! خوشبو بہت اچھی ہوتی ہے!
اور ہاں آخری بار تو انوشکا شرما کی فلم 'پری' میں دیکھی تھی دو ماہ قبل اور پتا چلا کہ چڑیلوں کو جوشبو بد بو کی طرح محسوس ہوتی ہے اور ان کا دماغ پِھر جاتا ہے اس سے. :p