خرم بھیا نے اب تک جو جو مصاحبات (میں نے ٹھیک جمع تو بنائی ہے؟) کِیے ہیں، ان کے لیے انہوں نے کوئی نا کوئی جگہ منتخب کی تھی اور اس جگہ کے اعتبار سے انٹرویو کا ابتدائی منظرنامہ بھی پیش کِیا. اب بھی فہد بھائی کے انٹرویو کا تو بس بہانہ ہے، یہ پروڈیوسر کے خرچے پہ ہمسایہ ملک کی سیر حاصل سیر وغیرہ چاہتے...