نتائج تلاش

  1. حسان خان

    فارسی شاعری بہ محمد اقبال - نادر نادرپور

    (به محمد اقبال) ای بلند‌اقبالِ فردوسی‌سرشت عالم از طبعِ تو خرم چون بهشت ای پس از شه‌نامه‌پردازِ کهن کس نکِشته همچو تو تخمِ سخن ای که بردی رنج‌ها در سال سی تا سخن نو آوری در پارسی ای که با نظمِ دری کاخی بلند ساختی، از باد و باران بی‌گزند ای که پیوستی به هم، چون مولوی خوی درویشی و لفظِ خسروی ای که...
  2. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    یہ اضافت کے ساتھ 'خورد افسوسِ زمانے کہ" ہے یعنی اُس زمانے کا افسوس کھاتا ہے کہ ۔۔۔ ایک ماخذ کے مطابق یہ نظیری نیشاپوری کا شعر ہے۔
  3. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    در مجلسِ ما نیست بجز بادہ و جام :)
  4. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بی‌بهره ز ره‌پوییِ خود هر شبه چون مهر در بستری از خونِ دلِ خویش غنودم (سیمین بهبهانی) میں خورشید کی طرح ہر شب اپنی بھاگ دوڑ سے بے بہرہ اپنے خونِ دل سے بنے ایک بستر پر سوئی۔
  5. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اگر بر جای من غیری گزیند دوست، حاکم اوست حرامم باد اگر من جان به جای دوست بگْزینم (حافظ شیرازی) اگر دوست میری جگہ پر کسی غیر کو چنتا ہے تو وہ حاکم اور صاحبِ اختیار ہے؛ (لیکن) اگر میں دوست کی بجائے (اپنی) جان کو چنوں تو مجھ پر حرام ہو۔
  6. حسان خان

    بی بی سی فارسی کے تاجک خبرنگار داریوش رجبیان کی جانب سے میری فارسی نثر کی حوصلہ افزائی

    فارسی کے دستورِ زبان اور قواعد سے متعلق کئی کتابیں اور چیزیں آپ کو گوگل کی مدد سے مل جائیں گی، اور اگر آپ اردو میں مواد چاہیں تو اِس مراسلے میں مَیں نے اِس موضوع پر چند اردو کتب کے روابط مہیا کیے تھے۔ آپ اولاً اُن کا مطالعہ کیجیے اور فارسی کے قواعد کو ذہن نشین کیجیے۔ پھر روزانہ قدیم یا جدید...
  7. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    دونوں جہاں دشمن کو دے دو۔ :)
  8. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    (رباعی) نامت شنوم، دل ز فرح زنده شود حالِ من از اقبالِ تو فرخنده شود وز غیرِ تو هر جا سخن آید به میان خاطر به هزار غم پراگنده شود (رودکی سمرقندی) (جب) تمہارا نام سنتا ہوں تو (میرا) دل شادمانی سے زندہ ہو جاتا ہے اور میرا حال تمہارے اقبال سے مبارک ہو جاتا ہے؛ اور (جب) کسی بھی جگہ تمہارے سوا کسی کا...
  9. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    آهِ افسوس و سرشکِ گرم و داغِ حسرت است آنچه از عمرِ سَبُک‌رفتار می‌ماند به جا (صائب تبریزی) تیز رفتار عمر میں سے جو چیزیں (عمر گذرنے کے بعد) باقی بچتی ہیں وہ آہِ افسوس، اشکِ گرم اور داغِ حسرت ہیں۔
  10. حسان خان

    تبریز میں بہار کی آمد

    عکاس: وحید عبدی تاریخ: ۲۰ اپریل ۲۰۱۶ء ماخذ ختم شد!
  11. حسان خان

    تبریز میں بہار کی آمد

    عکاس: امیر صادقی تاریخ: ۲ اپریل ۲۰۱۶ء ماخذ مقبرۃ الشعراء ختم شد
  12. حسان خان

    بی بی سی فارسی کے تاجک خبرنگار داریوش رجبیان کی جانب سے میری فارسی نثر کی حوصلہ افزائی

    تاجکستان کے بعض نامور اہلِ قلم نے چند سال قبل ماوراءالنہری فارسی کی وضعیت بہتر کرنے، اسے شوروی دور کے نقائص اور بیماریوں سے تندرست رکھنے، فارسی خط کے تاجکستان میں جلد سے جلدتر نفاذ کی کوششوں کے لیے، تاجکستان اور دوسرے فارسی گو ملکوں کے درمیان لسانی، ادبی اور ثقافتی رابطوں میں اضافہ کرنے کے لیے،...
  13. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ز بی‌دردان علاجِ دردِ خود جستن به آن ماند که خار از پا برون آرد کسی با نیشِ عقرب‌ها (صائب تبریزی) بے دردوں سے اپنے درد کا علاج ڈھونڈنا ایسا ہی ہے کہ کوئی عقربوں کے نیش کے ذریعے اپنے پاؤں سے خار باہر نکالے۔ [ عقرب = بچھو؛ نیش = ڈنک]
  14. حسان خان

    شیخ سعدی شیرازی کی آرامگاہ

    عکاس: امین ملک زادہ تاریخ: ۲۰ اپریل ۲۰۱۶ء ماخذ
  15. حسان خان

    شیخ سعدی شیرازی کی آرامگاہ

    عکاس: الہہ پورحسین تاریخ: ۲۰ اپریل ۲۰۱۶ء ماخذ
  16. حسان خان

    شیخ سعدی شیرازی کی آرامگاہ

    عکاس: ہانیہ حسین پور تاریخ: ۲۰ اپریل ۲۰۱۶ء ماخذ
  17. حسان خان

    فارسی شاعری بخارا میں شیعہ سنی نزاع کے بعد صدرالدین عینی کے منظوم تأثرات

    ۱۳۲۸ ہجری میں شہرِ بخارا کے شیعوں اور اہلِ سنت کے درمیان فرقہ ورانہ نزاع اور مناقشہ برپا ہو گیا تھا جس کے خاموش اور مہار ہو جانے کے بعد بابائے ادبیاتِ تاجک استاد صدرالدین عینی نے اِس فاجعے پر ایک تأثراتی نظم لکھی تھی جس کے چند اشعار اُنہوں نے اپنی کتاب 'تاریخِ انقلابِ فکری در بخارا' (۱۹۱۸ء) میں...
  18. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    پیشِ روشن‌گوهران یک جلوه دارد خار و گل کَی کند صائب تمیز آیینه زشت و خوب را؟ (صائب تبریزی) روشن فطرتوں کے سامنے خار اور گل ایک ہی جلوہ رکھتے ہیں؛ اے صائب! آئینہ کب زشت اور خوب کے درمیان فرق کرتا ہے؟
  19. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بوی پیراهن دلیلِ راه شد یعقوب را هست از طالب فزون دردِ طلب مطلوب را (صائب تبریزی) (یوسف کے) پیراہن کی بو یعقوب کے لیے دلیلِ راہ بنی؛ طالب سے زیادہ طلب کا درد مطلوب کو ہوتا ہے۔ × یہاں 'درد' آرزو و اشتیاق کے معنوں میں استعمال ہوا ہے۔
Top