نتائج تلاش

  1. نبیل

    سالانہ چھٹیاں

    گزشتہ سال میرا تقریباً انہی دنوں میں پاکستان جانا ہوا تھا۔ محفل فورم ابھی نوزائیدہ تھی، شاید میری جدائی کا غم نہیں برداشت کر سکی۔ فورم پر سناٹا چھا گیا۔ اس موضوع پر عبدالستار منہاجین کی پوسٹ تلاش گمشدہ پڑھیں۔ اب میں پھر سے رخت سفر باندھ رہا ہوں لیکن اس مرتبہ مجھے اطمینان ہے کہ انشاءاللہ یہ محفل...
  2. نبیل

    ویژویل بیسک 6.0 میں اردو پروگرامنگ

    السلام علیکم فیضان اور محفل فورم پر خوش آمدید۔ مجھے ملٹی میڈیا کا خطاب دینے کا شکریہ۔ :P میں یہ گزارش کروں گا کہ Visual Basic 6.0 میں اردو اپلیکیشن ڈیویلپمنٹ کا خیال دل سے نکال دین۔ یہ ممکن ضرور ہے لیکن نہایت مشکل سے۔ میرا آپ کے لیے مشورہ ہوگا کہ آپ visual Basic.NET یا سی شارپ پر کام شروع...
  3. نبیل

    بیچلر بوائے

    مجھے ایک مرتبہ ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے بارے میں ایک پروگرام دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ اس پروگرام کی خاص بات یہ تھی کہ اس میں ٹینس کے کھیل سے زیادہ ومبلڈن کو دیکھنے کے لیے آنے والی celebrities کے متعلق زیادہ باتیں تھیں۔ ومبلڈن کے میچون کو دیکھنے کے لیے برطانیہ کے شاہی خاندان کے افراد سے لے شوبز کی...
  4. نبیل

    مائیکروسوفٹ نے ہیکروں کی خدمات حاصل کر لیں

    مائیکروسوفٹ کی کوشش ہے کہ وہ اپنے نئے آپریٹنگ سسٹم ونڈوز وسٹا کو سیکیورٹی کے اعتبار سے زیادہ سے زیادہ محفوظ بنائے اور اس کو یقینی بنانے کے لیے اس نے کئی ہیکر گروپس اور سیکیورٹی کے ماہرین کو دعوت دی ہے کہ وہ ہر ممکنہ طریقے سے ونڈوز وسٹا کے سیکیورٹی کے سقم دریافت کریں۔ ان ہیکر گروپس میں ایک کا نام...
  5. نبیل

    پاکستان اور انگلینڈ کا میچ دلچسپ مرحلے میں

    ہم نے نوٹ ہی نہیں کیا اور ڈرا کی جانب جاتا ہوا میچ دلچسپ ہوگیا ہے۔ اب پاکستان کو آخری دن میچ جیتنے کے لیے 323 رنز درکار ہیں۔ دیکھتے ہیں کیا بنتا ہے۔
  6. نبیل

    اردو ویب وکی پر زمرہ جات

    منصور، میرے خیال میں فی الحال یہ اندیشہ کافی دور کی کوڑی ہے کہ کوئی اسلامی تعلیمات کے زمرے میں اپنے عقائد کو مکس کرنے کی کوشش کرے گا۔ تمہارے لیے گائیڈ لائن یہی ہے کہ اگر ایسا کبھی ہو تو اس قسم کے مواد کو علیحدہ کرنے کی بجائے تلف کر دو اور فوراً ہمیں مطلع کر دو۔
  7. نبیل

    تعارف ملاقاتیں

    السلام علیکم قاسمی صاحب اور محفل فورم پر خوش آمدید۔ آپ اپنے اردو کے عالم ہونے کے بارے میں کچھ تفصیل بتانا پسند فرمائیں گے؟
  8. نبیل

    اردو ویب وکی پر زمرہ جات

    منصور، کسی کو ذمہ دار بنانے سے کیا مطلب ہے تمہارا؟ کیا تمہیں یہ ذمہ داری مشکل لگتی ہے؟ بغیر کسی فکر کے یہ کام شروع کرو۔ اگر کوئی مشکل پیش آتی ہے تو مجھے بتاؤ۔
  9. نبیل

    مبارکباد حجاب بھی محسن بن گئیں

    شمشاد بھائی، ایک بیچارے محسن حجازی کنفیوژن سے نکلے نہیں، آپ نے باذوق کو بھی پریشان کر دیا ہے۔ :P
  10. نبیل

    اردو ویب وکی پر زمرہ جات

    شگفتہ بہن، وکی پیڈیا کا فائدہ یہی ہے کہ اس میں زمرہ جات بنانے کے لیے محض اس کا صفحہ ایڈٹ کرنا پڑتا ہے اور کچھ روابط کی کمی بیشی کرنی ہوتی ہے جوکہ اس فورم کا ہر رجسٹرڈ ممبر کر سکتا ہے۔ اس کےلیے کسی ایڈمن پینل کی ضرورت نہیں پڑتی۔ یہ اور بات ہے کہ اکثر لوگ وکی پر کام کرنے سے کچھ گھبراتے ہیں۔ جو...
  11. نبیل

    اردو ویب وکی پر زمرہ جات

    کیا ہم لوگ اس موضوع پر غیر ضروری طور پر وقت ضائع نہیں کر رہے؟ میری درخواست ہے کہ بغیر کسی تاخیر کے اسلامی تعلیمات سے متعلقہ مواد کو علیحدہ زمرے میں ترتیب دینے کا اہتمام کیا جائے اور اس کام کو آگے بڑھایا جائے اور خوامخواہ کے اندیشوں کو اپنے حواس پر سوار نہ ہونے دیں۔
  12. نبیل

    اردو ویب وکی پر زمرہ جات

    :?: :idea: :!: :arrow:
  13. نبیل

    اردو ویب وکی پر زمرہ جات

    مجھے کبھی اس بات کی سمجھ نہیں آئی کہ احمدیت پر کوئی مواد یہاں شامل ہونے سے کیا مسئلہ پڑ جائے گا؟ یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ اسے اسلامی تعلیمات سے علیحدہ رکھیں۔ اسلامی تعلیمات کے زمرے میں احمدیت کو پروموٹ کرنے پر متعلقہ ممبر کو فوری طور پر فورم سے بے دخل کر دیا جائے گا۔ اسلامی تعلیمات کے زمرے میں...
  14. نبیل

    ویب ڈیویلپمنٹ اردو ویب کا بنانے کا چھٹا سانچہ

    جزاک اللہ پردیسی بھائی۔ واقعی یہ بہت خوبصورت ٹمپلیٹ ہے۔
  15. نبیل

    بولین الجبرا

    شاکر، میں نے اوپر والی پوسٹ میں نینڈ اور نار آپریشنز کی وضاحت بھی شامل کر دی ہے۔
  16. نبیل

    بولین الجبرا

    میرے خیال میں شاکر اس تھیورم کی بات کر رہے ہیں: NOT (X AND Y)= NOT X OR NOT Y یہاں کمپلیمنٹ کی علامت کی بجائے NOT استعمال کیا گیا ہے۔
  17. نبیل

    بولین الجبرا

    میں نے اوپر والی پوسٹ میں OR آپریشن کی وضاحت بھی شامل کر دی ہے۔
  18. نبیل

    بولین الجبرا

    شاکر یہ کوئی تھیورم تو نہیں محض ایک مساوات لگ رہی ہے بولین الجبرا کی۔ پہلی بات تو یہ یاد رکھیں کہ بولین الجبرا میں ضرب کے نشان یعنی ڈاٹ اور جمع کے نشان (+) کا مطلب عام ریاضی سے مختلف ہوتا ہے۔ ضرب یعنی ڈاٹ کا مطلب اینڈ (AND) آپریشن ہوتا پہے جبکہ پلس کا مطلب آر (OR) آپریشن ہوتا ہے۔ اینڈ، آر...
  19. نبیل

    داستانیں کہاں سے مل سکیں گی۔

    اردو لائبریری پراجیکٹ شروع کرتے وقت میرے دل میں ایک خواہش یہ بھی تھی کہ کبھی اردو کی کلاسیکی داستانیں بھی برقیائی جائیں۔ اس میں مشکل یہ ہےکہ یہ داستانیں اپنی اصل حالت میں اکثر نایاب ہیں۔ اور ان میں سے اگر کوئی مل بھی جائے تو اس کی زبان اتنی گنجلک ہوتی ہے کہ یہ زیادہ تر کے سر پر سے گزر جاتی ہے۔...
  20. نبیل

    مبارکباد خوش آمدید سمن

    محسن، ایک تکنیکی غلطی تمہارے بیان میں یہ ہے کہ چنگیزخان نے مردوں نہیں زندوں کو مارا تھا۔ :P
Top