ایک بات تو رہ ہی گئی۔ یہ مسکرانے کی درخواستیں کس سے اور کیوں کی تھیں۔؟ میں تو پہلے ہی اتنا ہنستی ہوں، کہ میری دوست کو اتنا غصّہ آتا ہے۔ اور کہتی ہے کہ اگر ابھی اتنا ہنس لیا تو بعد میں رونا پڑے گا۔ اور آپ مجھ سے اور مسکرانے کی درخواست کر رہے ہیں۔ :? اچھا وہ تو آپ کی ہر پوسٹ کے نیچے لکھا ہوتا...