ریاستوں کا اکھٹا ہونا
وائی کنگ کے آخری زمانے میں ناردن میں تین ریاستیں تھیں۔ ڈنمارک، ناروے اور سویڈن۔ Harald وہ پہلا بادشاہ تھا جس نے ناروے کو ایک ریاست بنایا۔
Harald کو Gyda نامی لڑکی سے پیار ہو گیا تھا۔ اس وقت ملک کے کئی حصوں تھے جس کا الگ حکمران تھا۔ گیدا اس کی بیوی اس وقت تک بننے کے لیے...